Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

مہنگائی کی شرح میں مزید 1.42 فیصد اضافہ، 16.54 فیصد ہوگئی

زندہ مرغی 28 روپے کلومہنگی فروخت ،4 کے نرخوں میں استحکام رہا ،وفاقی ادارہ شماریات اسلام آباد: ملک بھر میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں مزید 1.42 فیصد اضافہ ہوگیا جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بڑھ کر 16.54 فیصد…

بلوچستان کے جنگلات میں آتشزدگی، پاک آرمی اور ایف سی کی جانب سے امداد جاری

آگ پرہیلی کاپٹر کے ذریعے قابو پانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں،ترجمان این ڈی ایم اے کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع شیرانی میں جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا۔ پاک آرمی اور ایف سی کی جانب سیامدادی کارروائیاں جاری ہیں۔وفاقی حکومت کی طرف سے آگ پر…

عمران خان کی جان کو خطرے کے پیش نظر پولیس کا بنی گالہ میں سرچ آپریشن

عمران خان کی جان کو خطرے کے پیش نظر پولیس کا بنی گالہ میں سرچ آپریشن کارکنان کے پولیس کو دیکھتے ہی نعرے ، علی امین اور شہبازگل بھی بنی گالہ میں موجود تھے اسلام آباد:سابق وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرے کے پیش نظر پولیس نے بنی گالہ میں…

جلسے میں عمران خان کی مریم نواز کے متعلق گفتگو،نواز شریف کا ردعمل بھی آگیا

عمران خان کو یہ نہیں پتا ماں بہن کی عزت کس کو کہتے ہیں، انہیں ہمارے اور اسلامی معاشرے میں خواتین کی عزت اور مقام کا نہیں پتا، مدینہ کی ریاست کا نام لیکر حرکتیں وہ کرتا ہے جو دنیا کے کسی گندے سے گندے معاشرے میں دیکھنے کو نہیں ملتیں،نواز شریف…

صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی نوابزادہ طارق مگسی نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا

کوئٹہ: صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی نوابزادہ طارق مگسی نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا ۔ گورنر بلوچستان کے پی آر او کے مطابق گزشتہ روز نوابزادہ طارق مگسی نے اپنا استعفیٰ قائمقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی کو جمع کرادیا جسے قائمقام گورنر…

کراچی بم دھماکوں میں ایران ،لیبیا اور بھارت ملوث ہے ،سی ٹی ڈی حکا م

را ملک میں دہشتگردی کرانے کیلئے رقم فراہم کررہی ہے، مارے جانے والا دہشتگرد اللہ ڈینو دس سے پچاس ہزار روپے تک روپے وصول کرکے بم دھماکے کرتا تھا، دہشتگرد حیدر آباد میں دہشتگردی کی کارروائیاں کررہے تھے اور ریل کی پٹڑیاں اکھاڑ رہے تھے ، زیادہ…

سابق گورنر پنجاب عمر چیمہ کی برطرفی کیخلاف درخواست پر اعتراض عائد

یہ معاملہ پنجاب کا ہے اس عدالت کا دائرہ کار نہیں بنتا ، متعلقہ دو فریقین کے خلاف یہ درخواست قابل سماعت نہیں ہے، رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آ باد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے گورنر پنجاب کے عہدے سے برطرفی کے خلاف عمر…

ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھنے لگا، مختلف علاقوں میں 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ جاری

اسلام آباد : ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال بڑھنے لگا، ملک کے مختلف علاقوں میں 12 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ جاری ہے، ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار53 میگاواٹ ہے، جبکہ بجلی کی مجموعی پیداوار 21 ہزار 447 میگاواٹ ہے۔ذرائع پاور ڈویژن…

کوئٹہ۔وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ سردار اختر مینگل

کوئٹہ۔وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ سردار اختر مینگل ۔تحریک پیشن کرنے والوں کے پاس شائد مطلوبہ اکثریت موجود ہےتحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والوں میں بیشتر وزیراعلی کے امیدوار ہیں ہم نے ابھی…

بلوچستان کے علاقے چاغی میں 2گاڑیوںمیںتصادم ایک شخص شدید زخمی

چاغی بلوچستان کے علاقے چاغی میں 2گاڑیوںمیںتصادم ، ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ یک مچ میں دو کار گاڑیوں میں تصادم سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر دالبندین پرنس فہد ہسپتال پہنچایا گیا جہاں…