Daily Archives

January 10, 2022

قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔  کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کلگام کے علاقے حسین پورہ میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر کے سرچ آپریشن کیا جس کے…

نیویارک کی رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 9 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک

نیویارک کے ایک اپارٹمنٹ کی عمارت میں آگ لگنے سے 9 بچوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ نیویارک کی 19 منزلہ رہائشی عمارت کی تیسری منزل پر آگ لگنے سے 9 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ آگ اس قدر خوفناک تھی جس کے شعلے کھڑکیوں سے…

ہالی ووڈ اداکارہ نے سلمان خان کی ’’نئی گرل فرینڈ‘‘ کہلانے پر خاموشی توڑ دی

 ممبئی: ہالی ووڈ اداکارہ سمانتھا لاک ووڈ نے دبنگ اداکار سلمان کی ’’نئی گرل فرینڈ‘‘ کہلائے جانے پر خاموشی توڑ دی۔ سلمان خان نے حال ہی میں پنویل میں اپنی 56 ویں سالگرہ منائی جس کی تقریب میں سنگیتا بجلانی، لولیا ونتور، رتیش دیش مکھ اور…

جوکووچ نے آسٹریلوی حکومت کیخلاف عدالتی جنگ جیت لی

ٹینس اسٹار جوکووچ نے آسٹریلوی حکومت کے خلاف عدالتی جنگ جیت لی۔ سربین ٹینس اسٹار نوواک نے آسٹریلیا حکومت کے خلاف عدالتی جنگ جیت لی۔ عدالت نے فوری طورپر جوکووچ کی رہائی کے احکامات جاری کردیئے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق عالمی نمبرون جوکووچ جو…

انکوائری کمیٹی جلد از جلد سانحہ مری کے حقائق سامنے لائے،وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انکوائری کمیٹی جلد از جلد سانحہ مری کے حقائق سامنے لائے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال، سانحہ مری پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں الیکشن…

چئیرمین سینیٹ کے چھوٹے بھائی حاجی سالار کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے

نوکنڈی:چئیرمین سینیٹ محمد صادق خان سنجرانی کے چھوٹے بھائی حاجی سالار کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے،وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو،گورنر بلوچستان سید ظہور آغا، سنیٹر سعید ہاشمی، چیف سیکٹری مطہر نیاز رانا،آئی جی پولیس رخشان محمد…

مچھ کوئلہ ڈپوں کو منتقلی کیخلاف مزدوروں نے احتجاجی ریلی نکالی اور پریس کلب مچھ کے سامنے احتجاجی…

مچھ: مچھ کوئلہ ڈپوں کو منتقلی کیخلاف کوئلہ مزدوروں نے احتجاجی ریلی نکالی اور پریس کلب مچھ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا احتجاجی ریلی کوئلہ ڈپو سے نکالی گئی ریلی کی شرکا نعرہ بازی کرتے ہوئے مچھ بازار ہوتے ہوئے پریس کلب مچھ پہنچی جہاں جلسے…

بھارت کا مکروح چہرہ عوام کے سامنے لانے کے ھوالے سےسبی اسکاؤٹس میںایک ڈاکومینٹری فلم دیکھائی گئی

سبی:ایف سی بلوچستان (نارتھ) سبی اسکاؤٹس کی جانب سے بھارت کا مکروح چہرہ عوام کے سامنے لانے اور ان کی ملک دشمن سازشوں کو بے نقاب کرنے کے ھوالے سے ہیڈ کوارٹر سبی اسکاؤٹس میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے 1971 کے دلخراش واقعہ کے حوالے سے ایک…

کوئٹہ’ ضروری مرمتی سلسلے میں11 جنوری کو بجلی بند رہے گی :کیسکو

کوئٹہ10جنوری 2022۔۔۔۔۔۔کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوںپر ضروری مرمت کے کاموںکے سلسلے میں11 جنوری کو سریاب گرڈ اسٹیشن کے نیو جان محمد،انڈسٹریل اور اولڈ جان محمد فیڈروں سے صبح 10 بجے سے دوپہر1 بجے…

مری کی سڑکوں کی 2 سال سے مرمت نہیں ہوئی، ابتدائی رپورٹ میں انکشاف

7 جنوری کو4 فٹ برف پڑی،16مقامات پردرخت گرے اور سڑکیں بلاک ہوئیں‘ بجلی نہ ہونے کے باعث سیاحوں نے ہوٹل چھوڑکرگاڑیوں میں رہنے کو ترجیح دی ‘پارکنگ پلازہ نہ ہونے پر گاڑیاں پارک کی جاسکیں‘مرکزی خارجی راستے پر پھسلن باعث حکومتی مشینری موجود نہ…