Daily Archives

January 24, 2022

کوئٹہ: سینٹر میر سرفراز بگٹی کی لاہور میں صحافی حسنین شاہ کے قتل کی مذمت

کوئٹہ: سینٹر میر سرفراز بگٹی کی لاہور میں صحافی حسنین شاہ کے قتل کی مذمت کوئٹہ: المناک واقعہ قابل افسوس ہے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، میر سرفراز بگٹی کوئٹہ: دن دیہاڑے صحافی کا قتل تشویش ناک ہے،سینٹر میر سرفراز بگٹی

ن لیگ سیاسی جماعت نہیں ایک مافیا کی طرح آپریٹ کررہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ن لیگ سیاسی جماعت نہیں، ایک مافیا کی طرح آپریٹ کررہی ہے، جب کہ اپوزیشن جماعتیں ڈیل کی خبریں پھیلا کر اپنے لیے سیاسی ماحول بنا رہی ہیں۔  وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس…

زیارت و ہرنائی میں صحت، تعلیم، کھیل اور روڈ انفراسٹرکچر کے شعبوں میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں پرمنظور…

کوئٹہ : سنیئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہا ہے کہ حلقہ انتخاب ضلع زیارت و ہرنائی میں صحت، تعلیم، کھیل اور روڈ انفراسٹرکچر کے شعبوں میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں پرمنظور کرائے ہے بڑے بڑے عوامی منصوبوں کے علاوہ دیہی علاقوں میں…

قلعہ عبداللہ میں برفباری سے متاثرہ علاقوں کو کلیئر کردیا گیا ہے ، ڈپٹی کمشنر منیر احمد کاکڑ

پشین: ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ منیر احمد کاکڑ کی نگرانی میں لیویز نفری اور بی اینڈ آر ملازمین نے گزشتہ روز ہونیوالی برفباری کے دوران مختلف راستوں کی ممکنہ بندش سے نمٹنے کیلئے الرٹ کھڑے رہے ہیوی مشینری کے ذریعے توبہ اچکزئی اور ان سے ملحقہ…

نصیرآباد پولیس کی بروقت کاروائی ڈویژنل ڈائریکٹر ایجوکیشن کے قاتلانہ حملے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

نصیر آباد: نصیرآباد پولیس کی بروقت کاروائی ایس ایچ او صدر پنھل خان جمالی اور ایڈیشنل ایس ایچ او نور محمد بگٹی نے اپنی جا ن کی پرواہ کیئے بغیر ڈویژنل ڈائریکٹر ایجوکیشن کے قاتلانہ حملے میں ملوث 2 ملزمان کوگرفتار کر کے ان سے اسلحہ بر آمد کر…

پشین پولیس کی مختلف کارروائیوں میں دو ملزمان گرفتار ، چرس و مسروقہ سامان برآمد

پشین: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پشین محمد حلیم اچکزئی کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او پشین عبدالولی نے بمعہ پولیس نفری شہر کے مختلف مقامات پر چھاپے مارکر ملزم عبدالولی ولد معین خان سکنہ لمڑان کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے ایک کلو گرام چرس اور مسروقہ…

برکینا فاسو کے صدر کو باغی فوجیوں نے ’اغوا‘ کرلیا

افریقی ملک برکینا فاسو میں باغی فوجیوں نے حکومت کے حامی فوجیوں سے جھڑپ کے بعد صدر روچ مارک کرسچن کابور کو اغوا کرکے ایک فوجی کیمپ میں قید کردیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک برکینا فاسو میں کئی بیرکوں میں فوجی اہلکاروں نے…

سعودی عرب پرحوثی باغیوں کے میزائل حملے میں 2 غیر ملکی زخمی

حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر میزائل حملے میں 2 غیر ملکی شہری زخمی ہوگئے جب کہ متحدہ عرب امارات نے میزائل حملے کو ناکام بنادیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے صنعتی ایریا اور متحدہ عرب امارات میں ابوظہبی پر میزائل حملے کیے۔…

بورس جانسن کا مسلم ہونے پر خاتون وزیر کو عہدے سے ہٹانے کی تحقیقات کا حکم

 لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خاتون وزیر نصرت غنی کے مسلمان ہونے کی وجہ سے عہدے سے ہٹانے کے دعوے کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے کابینہ دفتر کو حکم دیا ہے کہ فروری 2020 میں…

آرمینیا کے صدر نے اختیارات محدود ہونے پر استعفیٰ دیدیا

یریوان: آرمینیا کے صدر آرمین سرکیسیان نے اچانک اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین میں محدود اختیارات ہونے کے باعث ملک اور قوم کے لیے کچھ بھی نہیں کر پا رہا ہوں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمینیا کے صدر…