Daily Archives

January 12, 2022

دکی میں ٹرائبل کول ایریا میں مسلح افراد نے فا ئرنگ کر کے کوئلہ کان کے انجن ڈرائیور کو قتل کر دیا

دکی:بلو چستان کے ضلع دکی میں ٹرائبل کول ایریا میں مسلح افراد نے فا ئرنگ کر کے کوئلہ کان کے انجن ڈرائیور کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے ۔ ایس ایچ او دکی انور جلالزئی کے مطابق گزشتہ روز ٹرائبل کو ل ما ئنز کی حدود میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے…

افواہوں کا بازار بند ہونا چاہیے ،مہوش حیات

’’دی کراؤن‘‘ میں ہمایوں سعید کے کاسٹ ہونے پر بہت خوشی ہے لاہور: معروف فلم اسٹار مہوش حیات نے ساتھی اداکار ہمایوں سعید کی دی کراؤن میں کاسٹ کیے جانے اور ڈاکٹر حسنات کا کردار ادا کرنے کے حوالے سے مداحوں کی کنفیوژن دور کردی۔مہوش حیات نے…

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کی ریڈ زون جانے کی کوشش، 20 ڈاکٹرز گرفتار

پولیس اور ڈاکٹر ز کی دھکم پیل میں 6پولیس اہلکار بھی زخمی ، حکومت ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا نوٹس لے ، مریضوں کا مطالبہ کوئٹہ ( آن لائن )کوئٹہ میں پو لیس نے ریڈ زون جانے کی کوشش کرنیوالے ینگ ڈاکٹرز پر لاٹھی چارج کرکے 20 ڈکٹروں کو گرفتار کر…

شہباز شریف کی بیٹی اور داماد اشتہاری قرار، وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو اشتہاری قرار دے دیا۔لاہور کی احتساب عدالت میں پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی، ایرا اور سرکاری محکموں کے فنڈز کی خورد برد کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے شہباز شریف…

نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کرکے پرانی یادیں تازہ ہو گئیں،شاہد آفریدی

لاہور(آن لائن )کرکٹ کی دنیا میں بوم بوم کے نام سے مشہور سابق کپتان شاہد آفریدی نے عرصہ دراز کے بعد نیشنل کرکٹ اکیڈمی آکر خوشی کا اظہار کیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ این سی اے کا دورہ کر کے…

تنخواہ نہ ملنے پر چین میں تعینات افغان سفیر نے عہدہ چھوڑ دیا

عہدہ چھوڑنے سے متعلق ذاتی اور پیشہ ورانہ وجوہات ہیںجنکا ذکر نہیں کرنا چاہتا، جاوید احمد قائم بیجنگ : چین میں تعینات افغانستان کے سفیر جاوید احمد قائم نے کئی ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر عہدہ چھوڑ دیا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا…

اقوام متحد کا افغانستان کے لیے 40 کروڑ ڈالر کی امداد کی اپیل

اپیل کے جواب میں، امریکہ کا اس سال افغانستان کے لیے ابتدائی امدادی پیکج میں 308 ملین ڈالر سے زیادہ دینے کا وعدہ نیو یارک: اقوام متحدہ کے اداروں نے رواں سال کے دوران افغانستان کے لیے انسانی امداد کے تحت چارارب 40 کروڑڈالر کی امداد کا مطالبہ…

بین الصوبائی مینز اینڈ ویمنز نیٹ بال چیمپیئن شپ 27 مارچ کو کھیلی جائے گی

اسلام آباد:پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام ایک روزہ بین الصوبائی مینز اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ 27 مارچ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ گذشتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر رزاق آرائیں نے بتایاکہ…

بھارت نے انڈر 19 ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

پراویڈنس:بھارت نے انڈر 19 ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پراویڈنس سٹیڈیم، گیانا میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا انڈر 19 کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.2 اوورز میں 268 رنز بناکر آئوٹ ہو گئی۔ کپتان کوپر کونولی نے…

لیبیا کے بے گھر خاندانوں میں موسم سرما کی اشیا کی تقسیم شروع کر دی ہے، اقوام متحدہ

طرابلس: اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین(یو این ایچ سی آر) نے کہا ہے کہ اس نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس سے تقریبا 240 کلومیٹر مشرق میں طاورغان کے علاقے میں بے گھر ہونے والیخاندانوں اور واپس آنے والوں میں موسم سرما کی اشیا کی تقسیم…