Daily Archives

January 26, 2022

نور مقدم کیس؛ احسن خان ریاست اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں پر برس پڑے

کراچی: اداکار احسن خان نور مقدم کیس میں شامل تفتیشی اداروں، ریاست اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر برس پڑے۔ احسن خان نے گزشتہ روز انسٹااسٹوری پر حضرت عمر فاروق ؓ کا قول شیئر کیا ’’جو ریاست مجرموں پر رحم کرتی ہے وہاں کے بے گناہ لوگ بڑی…

سرکاری نرخ نامہ پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی: ڈپٹی کمشنر کوہلو

کوہلو: سرکاری نرخ نامہ پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بڑھتی ہوئی مصنوعی مہنگائی اور گراں فروشوں کے خلاف عوامی شکایت پر ڈپٹی کمشنر کوہلو نے فوری نوٹس لے لیا اور تحصیلدار کوہلو کو پرائس کنٹرول کمیٹی…

صحافی حسنین شاہ قتل کا مرکزی ملزم اور 2 مبینہ شوٹرز گرفتار

لاہور: نجی ٹی وی چینل کے صحافی حسنین شاہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم عامر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔   لاہور پریس کلب (ایل پی سی) کے باہر نامعلوم مسلح افراد نے نجی ٹی وی چینل کے صحافی حسنین شاہ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا، پولیس حکام کا…

بھارتی یوم جمہوریہ؛ پاکستان رینجرز کا واہگہ بارڈرپر انڈین فورس کومٹھائی کاتحفہ

 لاہور: بھارت کے 73 ویں یوم جمہوریہ پر پاکستان رینجرز نے واہگہ بارڈرپر انڈین بارڈرسیکیورٹی فورس کومٹھائی کاتحفہ دیااورنیک خواہشات کااظہارکیا۔ بارڈر ذرائع کے مطابق دونوں ملکوں کی سرحدی فورسز کے مقامی کمانڈروں نے ایک دوسرے کومٹھائی دی۔…

کراچی پسند کی شادی پرلڑکی کے والد نے لڑکے کے والد کی انگلی دانتوں سے کاٹ کر الگ کردی

 کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پسند کی شادی کے معاملہ پرلڑکی کے والد اورچچا نے لڑکے کے گھر میں گھس کرمار پیٹ کی اور لڑکے کے والد کی انگلی دانتوں سے کاٹ کرہاتھ سے الگ کردی۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کے والد اور چچا کو گرفتارکرکے ان…

بنوں، شادی کی تقریب میں فائرنگ سے خواجہ سرا جاں بحق

بنوں: علاقے گریڑہ شاہجہاں میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے خواجہ سرا جاں بحق جب کہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ بنوں میں شادی کی تقریب کے دوران دو گروپوں میں فائرنگ ہوئی جس میں خواجہ سرا جاں بحق اور3 افراد زخمی ہوگئے جب کہ دونوں گروپوں میں تنازع…

پی ڈی ایم 23 مارچ کو ہی اسلام آباد آئے، ذلیل وخوار ہوگی، شیخ رشید

 اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم والے اب 23 مارچ کو ہی اسلام آباد آئیں، یہ لوگ سڑکوں پر ذلیل و خوار ہوں گے۔  اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہم نے پوری زندگی پولیس کی سیاست…

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دو خواتین سے 20 کلو چرس برآمد

کوئٹہ: اے این ایف نے  ریلوے اسٹیشن پر 2 خواتین کے قبضے سے 20 کلوگرام چرس برآمد کرلی۔  اے این ایف انٹیلیجنس نے اے این ایف بلوچستان کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر شکیلہ مسیح اور عینی ظفر نامی 2 خواتین کے قبضے سے 20…