Daily Archives

January 22, 2022

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے گھر سروگیسی کے ذریعے ننھے مہمان کی آمد

ممبئی: بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا اور گلوکار نک جونس کے گھر سروگیسی کے ذریعے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ پریانکا چوپڑا اور نک جونس نے یہ خبر اپنے سوشل میڈیااکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے اپنے گھر میں ننھے مہمان کی آمد پر…

اسٹیج اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ

فیصل آباد: پاکستانی اسٹیج کے نامور اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں دونوں خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔  آغا ماجد اور نسیم وکی کی گاڑی پر دو روز قبل نامعلوم افراد نے فیصل آباد میں فائرنگ کی، جس کا…

شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 3 بچے جاں بحق

شانگلہ کے علاقہ الپوری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکان گرگیا جس کے ملبے تلے دب کر 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 9 افراد ملبے تلے دب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پڑوسی اور امدادی ادارے جائے حادثہ پہنچے۔ انہوں نے 3 بچوں کی…

کوئٹہ میں مسافر کوچ اور کار میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ: منگچر کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔  کوئٹہ کے علاقے منگچر کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ حادثہ مسافر کوچ اور کار کے مابین پیش آیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور لیویز…

پارٹی قیادت پر الزامات؛ پی ٹی آئی کے رہنما احمد جواد کی پارٹی رکنیت منسوخ

 اسلام آباد: حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کو سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان سمیت پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے خلاف تنقید کرنے پر پارٹی سے نکال دیا۔ پی ٹی آئی کی قائمہ کمیٹی برائے…

کراچی کی گرین لائن بس پر شرپسندوں کا پتھراؤ

 کراچی: شہر قائد میں گرین لائن بس پر نامعلوم افراد کی جانب سے پتھراؤ کے بعد ضلع وسطی کی انتظامیہ نے پولیس میں شکایت درج کرادی۔   گرین لائن کی بس پر پٹیل پاڑا کے قریب نامعلوم افراد کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا، جس میں کھڑکی کا شیشہ ٹوٹ گیا۔…

ملک بھر میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز 24 جنوری سے ہوگا

کراچی سمیت ملک بھر میں رواں سال کی پہلی"خصوصی" انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر 24 جنوری سے ہوگا۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے پولیو کے مطابق یہ سال کی پہلی خصوصی پولیو مہم ہے جو پاکستان بھر میں چلائی جا رہی ہے۔ سات روزہ اس مہم کے دوران سندھ…

وزیراعظم عمران خان اتوار کو براہ راست فون کال وصول کریں گے

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اتوار کو سہ پہر 3 بجے پروگرام 'آپ کا وزیراعظم' میں لوگوں سے براہ راست فون کالز وصول کریں گے تاکہ عام لوگوں کی "شکایات اور آراء" سن سکیں۔ ڈاکٹر شہباز گل نے…

جو بائیڈن نے پہلی مسلم خاتون کو وفاقی جج نامزد کر دیا

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے ملک کی تاریخ میں پہلی بار مسلم نژاد امریکی خاتون کو وفاقی جج کے لیے نامزد کر دیا۔ یو ایس اے ٹوڈے کے مطابق نصرت جہاں چوہدری بنگلہ دیشی نژاد امریکی ہیں اور اگر ان کی نامزدگی امریکی سینیٹ سے منظور ہو جاتی ہے…

نوازشریف کو بیرون ملک بھیجنے کا 100 فیصد فیصلہ عمران خان کا تھا، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ نوازشریف کو بیرونِ ملک بھیجنے کا 100 فیصد فیصلہ عمران خان کا تھا۔ اسد عمر نے نجی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…