کوئٹہ عدالت عالیہ بلوچستان میں سال 2021کے شروع میں زیر التوامقدمات4248تھے
کوئٹہ: عدالت عالیہ بلوچستان میں سال 2021کے شروع میں زیر التوامقدمات4248تھے۔ سال2021کے دوران6601مقدمات دائر ہوئے جبکہ 31دسمبر2021تک 6741مقدمات کا فیصلہ کیا گیا ۔ اس وقت عدالت عالیہ میں زیر التوامقدمات کی تعداد 4108ہے۔اسی طر ح سال 2021کے شروع…