Daily Archives

January 21, 2022

بلوچستان بھر کی میونسپل کمیٹیاں مالی بحران کا شکار ہوگئی

سبی: سبی سمیت بلوچستان بھر کی میونسپل کمیٹیاںکو غیر ترقیاتی مد میں کنٹی جنسی بجٹ نہ مل سکا سبی سمیت بلوچستان بھر کی میونسپل کمیٹیاں شدید مالی مشکلات کا شکار پیٹرول سمیت دیگر اخرجات کی ادائیگی نہ ہوسکی ٹیلی فون بجلی سمیت دیگر بلوں کی ادائیگی…

چاغی میں پک اپ اور ٹرالر میں تصادم نے ایک ہی خاندان کے چار افراد کی جان لے لی

دالبندین: چاغی میں پک اپ اور ٹرالر میں تصادم نے ایک ہی خاندان کے چار افراد کی جان لے لی۔ حادثہ اس قدر شدید تھا کہ ٹرالر پک اپ گاڑی پر چڑھ گئی لاشوں اور زخمیوں کو کرین کی مدد سے نکال کر پرنس فہد ہسپتال دالبندین منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے…

بلوچستان میں وراثتی سرٹیفکیٹ کے اجراء کو سہل بنانے کے لیے قانون سازی کی جاررہی ہے:ڈاکٹر ربابہ خان…

کوئٹہ:پارلیمانی سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں وراثتی سرٹیفکیٹ کے اجراء کو سہل بنانے کے لیے قانون سازی کی جاررہی ہے اور ورثاء کی جانب سے  درخواست جمع کرنے کے چودہ روز کے اندر ضروری کارروائی کی…

وزیراعلیٰ بلوچستان سے گوادر میں ایس ایس ٹی فورم گوادر کے ڈسٹرکٹ کنوینر علی محمد، دلمراد ساجد اور…

کوئٹہ ـ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے گوادر میں ایس ایس ٹی فورم گوادر کے ڈسٹرکٹ کنوینر علی محمد، دلمراد ساجد اور طارق محمود نے ملاقات کی رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی اور رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی بھی اس موقع پر موجود…

شہریوں پرایک اوربجلی بم گرائے جانے کا امکان

 اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کےلیے نیپرا میں درخواست دائرکردی، جو دسمبرکی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔…

وزیراعظم کی 5.37 فیصد جی ڈی پی گروتھ پر اپنی ٹیم کو مبارک باد

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری اقتصادی اصلاحات کی کامیابی کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا گیا، میں اپنی حکومت کو 3 برس میں 5.37 فیصد جی ڈی پی گروتھ حاصل کرنے پر مبارک باد دیتا ہوں۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے…

فضل الرحمان اکیلے اسلام آباد نہ آئیں بلاول کو بھی ساتھ لائیں، شیخ رشید

 اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اکیلے اسلام آباد نہ آئے بلکہ بلاول کو بھی ساتھ لائیں، اپوزیشن کو مشورہ ہے کہ اپنی اور پولیس کی توانائی ضائع نہ کرے، دراندازی کی روک تھام کے لیے افغان سرحد پر جیوفنسنگ کا…

کراچی میں طوفانی ہوائیں چلنے سے دو افراد جاں بحق، متعدد مو ٹرسائیکلیں پھسل گئیں

 کراچی: کراچی میں 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل پڑیں، طوفانی ہواؤں سے دیواریں گرنے کے سبب دو افراد جاں بحق اور موٹر سائیکلیں سلپ ہونے سے متعدد زخمی ہوگئے۔  کراچی میں تیز ہواؤں کے سبب دیواریں گرنے سے دو افراد جاں بحق اور متعدد…

پریانتھا کمارا قتل کیس کے پہلے ملزم کو سزا سنادی گئی

گوجرانوالا: انسداد دہشت گردی عدالت نے پریانتھا کمارا قتل کیس کے پہلے ملزم کو سزا سنادی۔ ملزم عدنان نے سری لنکن شہری کے قتل کو درست قرار دے کر سوشل میڈیا پر واقعے کی تشہیر کی تھی۔ ملزم نے عدالت میں اعتراف جرم کرلیا۔ جج نے ملزم کو 1 سال…