Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
صوبائی حکومت نے آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا
ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر کامران فضل کو آئی جی سندھ کا اضافی چارج دے دیا گیا
مشتاق مہر کو اسٹیلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت نے انسپکٹر جنرل سندھ پولیس مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا…
احتساب عدالت کو ئٹہ نےوزیر اعلیٰ کے سابق اسٹاف آفیسر اور سیکرٹری لو کل گورنمنٹ عمران گچکی کو جرم…
کوئٹہ : احتساب عدالت کو ئٹہ بنا نے کے ریفرنس میں نامزدوزیر اعلیٰ بلو چستان کے سابق اسٹاف آفیسر اور سیکرٹری لو کل گورنمنٹ عمران گچکی کو جرم ثابت ہو نے پر5سال قید اور 8کروڑروپے جر مانہ کی سزا سنا دی ،عمران گچکی سابق وزیر اعلیٰ اسلم رئیسانی…
کو ئٹہ میں صفائی کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لایا جائے گا :شوکت علی
کوئٹہ " ایڈ منسٹریٹر میٹرپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ شوکت علی نے کہا ہے کہ صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ میں صفائی کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لایا جائے گا، عوام تاجر برادری شہر کو صفاف ستھرا بنانے میں میں میٹروپولیٹن…
ملکی سیاست میں48گھنٹے انتہائی اہم قرار،بڑے فیصلے متوقع
ملکی سیاست میں48گھنٹے انتہائی اہم قرار،بڑے فیصلے متوقع20مئی کو ملتان جلسے میں عمران خان مارچ کی کال دیں گے،سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد
اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج اور کل کا دن سیاست کے لیے بہت اہم…
لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ عاصم کو عمران خان کا سکیورٹی انچارج تعینات کردیا گیا
لیفٹیننٹ کرنل ر عاصم ایس ایس جی کمانڈو رہے ہیں‘ جن کو سکیورٹی انچارج کی ذمہ داری پی ٹی آئی کی جانب سے سونپی گئی ہے
اسلام آباد : لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ عاصم کو عمران خان کا سکیورٹی انچارج تعینات کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایس ایس جی…
عدالت نے حنیف عباسی کو بطور معاون خصوصی کام سے روک دیا
امید ہے آئندہ سماعت تک حنیف عباسی عوامی عہدہ استعمال نہیں کریں گے
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ کے ریمارکس
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے حنیف عباسی کو بطور معاون خصوصی کام سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام…
وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے میران شاہ میں خودکش حملے کی مذمت اور حملےمیںسیکیورٹی اور کمسن بچوں کی…
کوءٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے میران شاہ میں خودکش حملے کی مذمت اور حملے میں 3سیکیورٹی اہلکاروں اور 3کمسن بچوں کی شہادت پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے مذمتی ب یان میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی اہلکاروں اور…
عمران خان نے جلسوں میں آمدورفت کیلئے سیکیورٹی مانگ لی
سابق وزیر اعظم کو کو سیکیورٹی خطرات لاحق ‘اسلام آباد ایئرپورٹ پر انٹری اور ایگزٹ کیلئے چائنہ گیٹ کے استعمال کی اجازت دی جائے ‘انصاف چیئرمین سیکرٹریٹ کا سول ایوی ایشن اتھارٹی کو مراسلہ
اسلام باد :سابق وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کے…
پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کی خالص آمدنی میں جاری مالی سال کے دوران 37;46;3 فیصد اضافہ
رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ میں جولائی تا مارچ 22;245;2021 کے دوران پی پی ایل کی بعد از ٹیکس آمدنی 52329 ملین روپے تک بڑھ گئی
اسلام آباد:پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کی خالص آمدنی میں جاری مالی سال کے دوران 37;46;3 فیصد اضافہ ہوا…
نیشنل بینک کے منافع میں تین ماہ کے دوران 28 فیصد اضافہ
جنوری تامارچ 2022 کے دوران بینک کی خالص آمدن 9;46;84 ارب روپے تک بڑھ گئی
اسلام آباد: نیشنل بینک آف پاکستان: کاخالص منافع تین ماہ میں 28 فیصد بڑھ گیا ۔ این بی پی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق جنوری تامارچ 2022 کے دوران بینک کی خالص…