Daily Archives

January 9, 2022

یوکرین کے مسئلے پر لچک کا مظاہرہ نہیں کیا جائے گا، روس نے واضح کردیا

 ماسکو: روس نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے دباؤ میں آکر یوکرین تنازعے اور یورپی یونین کا مذاکرات کا حصہ بننے سے متعلق کوئی رعایت نہیں برتے گا۔ رائٹرز کے مطابق روسی نائب وزیر خارجہ سرجی ریابکوو نے امریکا کے ساتھ ہونے جارہے مذاکرات سے قبل یہ…

طالبان نے حکومت پر تنقید کرنے والے پروفیسر کو حراست میں لے لیا

کابل: افغانستان میں طالبان حکومت پر کھل کر تنقید کرنے والے افغان یونیورسٹی کے ایک پروفیسر فیض اللہ جلال کو گرفتار کر لیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان یونیورسٹی کے پروفیسر فیض اللہ جلال کو کابل میں گرفتار کیا گیا ہے اور طالبان…

شام کی سرحد پر زوردار بم دھماکا، 3 ترک فوجی جاں بحق

 انقرہ: شام اور ترک  سرحد پر ایک بم دھماکے میں ترک فوج کے 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام اور ترکی کی سرحد پر قصبے اقچا قلعہ میں ترک فوج کی گاڑی پر بم حملہ کیا گیا جس میں کم  از کم 3 اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی…

آئی پی ایل کے لیے ہاں پی ایس ایل کے لیے ناں

لاہور: سابق افریقی کپتان گریم اسمتھ نے کہا ہے کہ کرکٹرز کی انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک مصروفیات پہلی ترجیح ہیں تاہم اسی لیے پی ایس ایل کیلیے این اوسی جاری نہیں کیے۔ کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے ڈائریکٹر گریم اسمتھ نے کہا ہے کہ کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کی…

پی سی بی کے سی او او کی ’’ترقیاں‘‘ آڈٹ میں نمایاں

کراچی: پی سی بی کے سی او او کی ’’ترقیاں‘‘ آڈٹ میں نمایاں ہو گئیں جب کہ فروری 2019 میں سینئر جنرل منیجر لیگل سے چیف آپریٹنگ آفیسر بننے پر تنخواہ میں یکمشت8 لاکھ 25 ہزار روپے کا اضافہ ہوا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی…

چیئرمین سینٹ کی بھائی کو دالبندین فیصل کالونی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا

سنجاوی: چیئرمین سینٹ حاجی محمد صادق خان سنجرانی کی بھائی کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں دالبندین فیصل کالونی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق قبائلی رہنما خان آصف خان سنجرانی کا چھوٹا صاحبزادہ،چیئرمین سینٹ حاجی محمد…

ڈائریکٹر نے وکی کوشل کو فلم میں کاسٹ کرنے سے صاف انکار کردیا

 ممبئی: بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر آنند ایل رائے نے وکی کوشل کو کام دینے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق وکی کوشل نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’اترنگی رے‘ دیکھ کر اداکارہ سارہ خان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ …

فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ کی جانب سے زیارت اور قلعہ سیف اللہ میں ریسکیو آپریشن جاری ہے

کوئٹہ : فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ کی جانب سے زیارت اور قلعہ سیف اللہ میں ریسکیو آپریشن جاری ہے، شاہراہیں بحال ، تمام ادارے الرٹ ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ، پی ڈی ایم اے اور لیویز حکام کا زیارت اور قلعہ سیف اللہ میں…

حلقہ انتخاب کے عوام کے اجتماعی مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کررہا ہوں: حاجی نورمحمد خان…

سنجاوی: بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء سنیئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ حلقہ انتخاب کے عوام کے اجتماعی مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کررہا ہوں عوامی نمائندہ ہوں عوام کے درمیان بیٹھ کر خوشی محسوس ہوتی ہے…

حادثات سے بچنے کے لیے ریلوے ٹریک کو بہتر بنانا وقت کی اہم ضرورت ہیں : وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان…

چاغی : وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے دالبندین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حادثات سے بچنے کے لیے ریلوے ٹریک کو بہتر بنانا وقت کی اہم ضرورت ہیں ۔ گزشتہ روز سینٹ چیئرمین حاجی محمد صادق خان سنجرانی کے بھائی کے نماز جنازہ میں شرکت کرنے…