پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو مہنگائی مارچ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف 23 مارچ کو ہرصورت مہنگائی مارچ کرنے کا اعلان کردیا۔
مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں اپوزیشن جماعتوں کے قائدین اور…