Daily Archives

January 2, 2022

لندن میں نوازشریف سے سعودی حکومت کے مشیرعلی عواد العیسری کی ملاقات

لندن: لندن میں نوازشریف سے سعودی حکومت کے مشیرعلی عواد العیسری کی اہم ملاقات، سعودی مشیر نے نواز شریف سے ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا، نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف سے لندن میںسعودی عالمی…

جیکب آباد کے افضل بابا قبرستان میںسیوریج کا پانی داخل ،قبریںگندے پانی میں ڈوب گئیں

جیکب آباد: جیکب آباد کے افضل بابا قبرستان میںسیوریج کا پانی داخل ،قبریںگندے پانی میں ڈوب گئیں،قبرستاں کی چاردیواری بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،بلدیہ عملے کی غفلت کی وجہ سے قبروں کی بے حرمتی ہونے لگی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے افضل بابا…

وہ اسمارٹ فون جو 4 جنوری کے بعد نہیں چلے گا

آسٹن، ٹیکساس: موبائل فون کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی کمپنی بلیک بیری نے 4 جنوری 2022 سے اپنی تمام سروسز بند کرنے کا اعلان کردیا۔ اس ضمن میں کمپنی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں بلیک بیری نے فون استعمال اور اعتبار کرنےوالوں کا…

یاسر حسین نے عائزہ خان کو حلیمہ سلطان سے بڑی اداکارہ قرار دے دیا

 کراچی: پاکستانی اداکار یاسر حسین نے عائزہ خان کو حلیمہ سلطان سے بڑی اداکارہ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی شو میں میزبان نعمان اعجاز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے یاسر حسین نے کہا کہ میں نے ترک اداکاروں کے خلاف کوئی متنازع بات کی اور نہ ہی کوئی بیان…

محمد حسنین کا بگ بیش لیگ میں تباہ کن آغاز

سڈنی: قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان گیند باز محمد حسنین نے بگ بیش لیگ میں تباہ کن آغاز کر کے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ سڈنی تھنڈر کی  طرف سے ڈیبیو کرنے والے محمد حسنین نے آج  ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلا اور تباہ کن…

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ملتوی ہونے کا امکان

 اسلام آباد: خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے باعث پی ڈی ایم کا مہنگائی مارچ ملتوی ہونے کا امکان ہے۔  پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع پی ڈی ایم کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 27…

جنوبی کوریا کی سابق خاتون صدر 5سال قید کے بعد رہا

سیئول: جنوبی کوریا کی سابق خاتون صدر کو پانچ سال قید کے بعد رہا کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کی سابق خاتون صدر پارک گوئن کو کرپشن کے الزامات میں جیل بھیجا گیا تھا جنہیں تقریباً 5 سال سزا کاٹنے کے بعد جمعےکے روز…

چین 2022 میں ​​انرجی گاڑیوں پر سبسڈی میں 30 فیصد کمی کرے گا

بیجنگ: چین 2022 میں نئی انرجی گاڑیوں پر سبسڈی میں 30 فیصد کمی کرے گا۔ چین کی وزارت خزانہ نے اپریل 2020 میں کہا تھا کہ 2020 سے 2022 تک این ای وی سبسڈی میں بالترتیب 10فیصد، 20فیصد اور 30فیصد کی کمی کی جائے گی۔ جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ…

شہباز شریف اور عثمان بزدار کے دور حکومت کے مالی اعداد و شمار جاری

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب آفس نے شہبازشریف اور عثمان بزدار کے دور حکومت کے مالی اعداد وشمار جاری کردیئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب آفس نے شہبازشریف دور حکومت کے مالی سال18-2017 اورعثمان بزدار کے دورحکومت کے مالی سال21-2020 کے اعداد و شمار کا…

معاشرے کو کرپشن اور زیادتی کے واقعات کیخلاف لڑنا ہوگا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے بدعنوان قیادت کرپشن کوقابل قبول بنادیتی ہے،معاشرے کو کرپشن اور زیادتی کے واقعات کیخلاف لڑنا ہو گا۔ وزیراعظم عمران خان نے عالمی اسکالرز کے ساتھ مکالمہ کرتےہوئے کہا کہ پاکستان سمیت…