زیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے چئیرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی کے ٹریفک حادثے میں…
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے چئیرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی سالار سنجرانی کے ٹریفک حادثے میں جانبحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے وزیراعلیٰ بلوچستان نے حادثے کی خبر سن کر چئیرمین سینٹ سے ٹیلیفون پر بات کی…