Daily Archives

January 13, 2022

وفاقی حکومت اب جانے والی ہے اگر ملک کے تمام سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو جائے : شیخ…

کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما شیخ جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اب جانے والی ہے اگر ملک کے تمام سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو جائے تو سلیکٹڈ حکومت نہ منی بجٹ کو پاس کرسکتی ہے اورنا ہی اپنی حکومت بچاسکتی ہے،…

تحصیل آفس سبی کے ساتھ ہی عرضی نونسوں نے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ کا سلسلہ شروع کردیا

سبی: تحصیل آفس سبی کے ساتھ ہی عرضی نونسوں نے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ کا سلسلہ شروع کردیا 15روپے کا اسٹمپ 70روپے میں جبکہ 50والا اسٹمپ150روپے میں دستیاب خزانہ آفس میں اسٹمپ نایاب ہے کوئی نوٹس لینے والا نہیں تفصیلات کے مطابق سبی شہر…

سعودی عرب میں ہارس فیسٹیول 2022 کا آغاز

ریاض:سعودی عرب میں ہارس فیسٹیول 2022 کا آغاز ریاض میں قائم گھڑسواری کے بین الاقوامی مرکز اور سیرگاہ میں شروع ہو گیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں سٹریٹجک پارٹنر درعیہ گیٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے ہارس فیسٹیول2022 کا…

شاداب خان کا سڈنی سکسرز کے ساتھ سفر ختم

آل راو نڈر بگ بیش لیگ میں دفاعی چیمپئن کیلیے خاص کارکردگی نہیں دکھا پائے لاہور:: شاداب خان کے سڈنی سکسرز کے ساتھ سفر کا اختتام ہوگیا۔آل راو نڈر شاداب خان بگ بیش لیگ میں دفاعی چیمپئن کیلیے خاص کارکردگی نہیں دکھا پائے، انھوں نے 4میچز میں…

فرانس میں یہود مخالف بیان کے الزام پرمسجد بند کردی گئی

پیرس:: فرانس کے شہر کین میں یہود مخالف بیان کا الزام لگا کر مسجد کو بند کر دیا گیا۔فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمینن نے مسجد کی بندش پرجاری بیان میں کہا کہ کین کی مسجد کو یہود مخالف بیانات دینے پر بند کیا گیا ہے۔ مسجد نے حکومت کی جانب سے…

چین اور شام نے دی بیلٹ اینڈ روڈتعاون بارے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد:چین اور شام نے دی بیلٹ اینڈ روڈتعاون کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے۔چینی ریڈیوکے مطابق شام میں چین کے سفیر فینگ بیاو اور شام کی منصوبہ بندی اور بین الاقوامی تعاون ایجنسی کے ڈائریکٹر فادی خلیل نے دی بیلٹ اینڈ روڈ…

امریکا ، پائپ لائن پھٹنے سے ڈیزل دو مصنوعی تالابوں میں پھیل گیا مچھلیاں، پرندے اور دیگر جانور ہلاک

واشنگٹن: مریکی ریاست لوزیانا کے شہر نیواورلینز کے قریب ڈیزل ایندھن کی پائپ لائن پھٹنے سے دو مصنوعی تالابوں میں پھیل گیا جس کے نیتجے میں مچھلیاں، پرندے اور دیگر جانور ہلاک ہو گئے ہیں ۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاستی اور مقامی حکام نے…

ہونڈراس ،جہاز کے کاک پٹ میں گھس کر توڑ پھوڑ کرنے والا مسافر گرفتار

ٹیگوسیگلپ:ہونڈراس میں پولیس نے امریکی جہاز کے کاک پٹ میں گھس کر توڑ پھوڑ کرنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا ہے ۔ سعودی ذرائع ابلاغ نے امریکن ایئرلائنز کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہونڈراس سے امریکی ریاست میامی کے لئے رواہ ہونے والے جہاز کے کاک پٹ…

لاہور میں درجنوں وارداتوں میں ملوث 3 خطرناک ٹارگٹ کلر گرفتار

ملزمان نے لاہور کے مشہور تاجر جونا بٹ جو لیگی رہنما بلال یسین کا کزن ہے کے قتل کا پلان کر رکھا تھا، ایس پی سٹی لاہور: شاد باغ پولیس نے شہر میں ٹارگٹ کلنگ کی درجنوں وارداتوں میں ملوث 3 خطرناک شوٹرز کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی سٹی حفیظ الرحمان…

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی آگ کو مزید تیز کر دے ، شہباز شریف

،ملک میں پٹرول کی ذخیرہ اندوزی کے خدشات ہیں اور حکومت فی الفور مارکیٹ میں پھیلنے والی اطلاعات پر اقدام کرے اسلام آباد :پاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میںقائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ پٹرول بحران پیدا ہوا تو ذمہ دار…