Daily Archives

January 3, 2022

کوئٹہ سائنس کالج بم دھماکے میں ہونے والے شہدا کے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے

کوئٹہ : سائنس کالج بم دھماکے میں ہونے والے شہدا کے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز اسلامی جمہوریہ ایران قونصلیٹ قونصل جنرل حسن درویش، ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ایران سید نقی زادہ واقفی اور دیگر وفد، امارت اسلامی افغانستان قونصلیٹ جنرل قونصل مفتی…

سردار اختر جان مینگل ایک روزہ دورے پر چاغی کے صدر مقام دالبندین پہنچ گئے

چاغی : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل ایک روزہ دورے پر چاغی کے صدر مقام دالبندین پہنچ گئے اس موقع پر ایم پی اے ثنا اللہ بلوچ، ایم پی اے احمد نواز بلوچ، ایم پی اے بابو رحیم مینگل،سی سی ممبر خورشید جمالدینی ودیگر انکے…

سردار جاوید خان لہڑی کے کزن میر زادہ زاہد خان لہڑی کو کچھی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شہید کر…

ڈھاڈڑ: لہڑی قبائل کے چیف سردار جاوید خان لہڑی کے کزن میر زادہ زاہد خان لہڑی کو انکے آبائی گاوں غازی کچھی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا ۔ اطلاعات کے مطابق کچھی کے مرحوم لہڑی قبائل کے معتبر شخصیت میر عبدالحمید لہڑی کے فرزند…

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور بارش کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور:ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور بارش کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں اضافہ ،پارا چنار میں برف باری کے حسین مناظر ہیں،ہر طرف برف ہی برف جبکہ ٹھنڈ بڑھ گئی۔ وادی زیارت اور گردونواح میں بھی برفباری ہوئی ہے۔ پیر کو اسکردو میں ضلع…

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شمالی اضلاع میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں پر برف باری

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شمالی اضلاع میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں پر برف باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے تو دوسری جانب سڑکوں پر کھڑا اور بہتا پانی عوام کے لئے وبال جان بن گیا بلکہ گیس…

چاروں صوبوں کے وزراء اعلیٰ میں سے زیادہ ٹیکس کس نے دیا نام سامنے آ گئے

وزیراعلیٰ پنجاب نے 2 ہزار روپے ،وزیراعلیٰ سندھ نے 10 لاکھ 99 ہزار روپے ،وزیراعلی خیبرپختونخوا نے 66 ہزار 258 روپے اور وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو نے سال 2019 میں 10 لاکھ 61 ہزار روپے ٹیکس دیا اسلام آباد:  چاروں وزیر اعلیٰ میں سے زیادہ…

زیادہ ٹیکس ادائیگی ، پی ٹی آئی رکن پارلیمنٹ نے سب سیاستدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

این اے 256 کراچی سے منتخب پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نے 14 کروڑ ساڑھے7 لاکھ روپے کے قریب ٹیکس ادا کیا اسلام آباد : حکمران جماعت تحریک انصاف( پی ٹی آئی)کے ایک رکن پارلیمنٹ نے آمدن اور ٹیکس ادائیگی میں تمام ارکان کو پیچھے چھوڑ دیا۔پی…

بھارت میں مسلمان خواتین کی ایک بار پھر آن لائن نیلامی

’’ یہ بہت ہی افسوس کی بات ہے کہ آپ کو مسلمان ہونے کے ناطے اپنے نئے سال کا آغاز اس نفرت کے احساس اور خوف کے ساتھ کرنا پڑے‘‘عصمت آرا کا وائرل پوسٹ کی تصویر کے ساتھ ٹویٹ کرتے ہوئے ٹویٹ نئی دہلی (آئی این پی)بھارت میں سوشل میڈیا ایپ پر…

مردان میں تیز رفتار کار الٹنے سے 3 افراد جاں بحق‘3 زخمی

مردان :مردان میں تیز رفتار کار بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ مردان میں چارسدہ روڈ پر شیخ شہزاد ٹاؤن کیقریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کار بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ ریسکیو…