بلوچستان کے علاقے حب میں بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ہے
حب، بلوچستان کے علاقے حب میں بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حب چوکی گڈانی موڑ کے قریب بس کی ٹکر سے 45سالہ محمد ندیم ولد بشیر احمد جاں بحق جبکہ 32سالہ محئی الدین ولد بشیر احمد زخمی ہوگیا جنہیں…