Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

طور خم سرحد پر بھی طالبان کا قبضہ پاکستان نے بارڈر سیل کردیا

پشاور: طور خم سرحد پر طالبان نے قبضہ کرکے بارڈر بھی بند کردیا۔  چمن سے متصل باب دوستی گیٹ کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد اب طالبان نے طور خم بارڈر پر بھی مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے، اور پولیس کا کہنا ہے کہ طالبان نے کنٹرول حاصل کرنے کے بعد…

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

وئٹہ 14 اگست : سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں. مرحوم ڈاکٹر عبدالمالک کاسی کوئٹہ کے کی معروف شخصیت حاجی عبداللہ جان کاسی کے فرزند، شہید ایڈووکیٹ داود کاسی، سابق نگران صوبائی وزیر داخلہ ملک عنایت اللہ…

جشنِ آزادی کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ ہاؤس سے بائیک ریلی کا انعقاد

پوری قوم کو جشن آزادی مبارک ہووزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال جشنِ آزادی کے سلسلے میں پورے صوبے جن تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے اس مرتبہ عوام جوش وخروش سے جشنِ آزادی منارہی ہے بائیک ریلی کا انعقاد کیا گیا گزشتہ رات آتش بازی کا انعقاد کیا گیا…

پاکستان کے 75 یومِ آزادی پر گوگل ڈوڈل ’’قلعہ دراوڑ‘‘ میں تبدیل

75 ویں یوم آزادی کے موقع پر گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا ہے۔ پاکستان کی 74 ویں سالگرہ اور 75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر گوگل نے اپنے ہوم پیج کی تصویر ڈوڈل میں بہاولپور کے قریب  ’’قلعہ دراوڑ‘‘ کی تصویر چسپاں کردی۔ قلعہ دراوڑ ایک…

لورالائی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کا حملہ فائرنگ

کوئٹہ، لورالائی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کا حملہ فائرنگ کے تبادلے میں میجر قاسم اورنائیک شریف شہید جبکہ ایک جوان شدید زخمی،آئی ایس پی آر کوئٹہ،سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3دہشت گرد ہلاک ہوگئے،آئی ایس پی آر…

اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کا وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کو جواب

کوئٹہ، کرپشن کی باتیں کرنا وزیراعلیٰ کو زیب نہیں دیتا ہے وزیراعلی ہماری تین نسلوں کے ترقیاتی کاموں کی تحقیقات کروالیں اگر کرپشن ثابت ہوئی تو ہم ہرسزا بھگتنے کیلئے تیارہیں یہ سب کو پتہ ہے کہ کرپشن کون کر رہا ہے،اسپیکر بلوچستان اسمبلی…

کوئٹہ میں گاڑی کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

کوئٹہ ایک مرتبہ پھر دھماکے سے لرز گیا کوئٹہ: دشت کے علاقے میں گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ میں دشت کے علاقے میں گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیموں کو اطلاع…

معصوم بچی کے ساتھ زیادتی ہوئی

پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے گزشتہ روز اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ کہ خواتین اور بچوں سے زیادتی کرنے والوں کو ایران اور ترکی کی طرز پر عبرتناک اور سخت ترین سزائیں دینے کی ضرورت ہے پچھلے ہفتے بھی کوئٹہ میں ایک معصوم بچی…

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کی زیرصدارت ہزارہ برادری کی سلامتی کے لیے کمیشن کا پہلا اجلاس

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کی زیرصدارت ہزارہ برادری کی سلامتی کے لیے کمیشن کا پہلا اجلاس آج سیکرٹری داخلہ آفس میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ بھی موجود تھے۔اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ ارشد…