Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
غزہ میں اسرائیلی بمباری، ایک ہی دن میں 72 فلسطینی شہید
غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق ہفتے کے روز اسرائیلی فوج کی بلا تعطل بمباری میں کم از کم 72 فلسطینی جاں بحق ہوگئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
صرف غزہ سٹی میں ہی اسرائیلی گولہ باری سے 42 افراد مارے گئے۔ اسرائیلی فوج غزہ کے سب سے…
کسی خاص معاہدے پر پہلی دفعہ سب متفق ہیں، ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کے نکات سامنے آگئے
واشنگٹن:
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کامیابی حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے اور پہلی سب لوگ کسی خاص معاہدے پر متفق ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ ہمارے پاس مشرق وسطیٰ میں کامیابی حاصل کرنے…
چین ہمیشہ امن، تعاون، دوستی اور اتحاد کے ترقیاتی نظریات پر عمل پیرا رہا ہے، صدر کیوبا
کیوبا کے صدر میگوئل دیاز کانیل حال ہی میں چین کے دورے پر پہنچے جہاں انہوں نے چینی عوام کی جاپانی جارحیت کے خلاف مزاحمتی جنگ اور عالمی فاشزم مخالف جنگ میں فتح کی 80ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔
اس موقع پر صدر دیاز کانیل نے چائنا میڈیا…
سکھ رہنمائوں کا اگلا خالصتان ریفرنڈم کینیڈا کے شہر اوٹاوا میں کرانے کا اعلان
:مودی حکومت کی فسطائیت اور ہندوتوا نظریات نے نہ صرف بھارت کے سیکولر تشخص کو داغدار کیا بلکہ اقلیتوں کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز کردیا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے سکھ برادری کے خلاف جابرانہ ہتھکنڈوں کے استعمال…
غزہ پر قیامت: اسرائیلی حملوں میں ایک دن میں 87 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی اور دیگر علاقوں پر شدید حملے جاری رکھے، جن میں 87 فلسطینی شہید ہوگئے، جن میں سے 70 افراد صرف غزہ سٹی میں مارے گئے۔
فلسطینی سول ڈیفنس کے مطابق، الــصبرہ محلے میں دغموش خاندان کے گھر پر فضائی حملے میں 11 افراد جاں بحق…
مغربی ممالک کی جانب سے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے اعلان پر حماس کا ردعمل
حماس نے مغربی ممالک کی جانب سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کی جانب سے فلسطین کو باضابطہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کیا گیا۔
اس اعلان کو حماس…
صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے زیلنسکی سے امن کوششوں بارے ملاقات کریں گے، امریکی وزیر خارجہ
:امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ روس اور یوکرین کے درمیان امن معاہدے کےلئے پرامید ہیں اور اس بات کا امکان ہے کہ وہ آئندہ ہفتے اپنے یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کریں گے ۔اے ایف پی کے مطابق مارکو روبیو نے…
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں فائرنگ کر کے 2 فلسطینیوں کو شہید کر دیا
:اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ میں فائرنگ کر کے 2فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ چینی خبررساں ادارے شنہوا نے فلسطین کی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح شمالی مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ میں فائرنگ کی جس میں 2…
ایڈنوک لاجسٹکس اینڈ سروسز نے خلیجی خطے میں پہلی بار مصنوعی ذہانت سے چلنے والا اسمارٹ پورٹ سلوشن…
:ایڈنوک لاجسٹکس اینڈ سروسز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے خلیجی خطے میں پہلی بار مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے چلنے والا اسمارٹ پورٹ سلوشن متعارف کرا دیا ہے تاکہ متحدہ عرب امارات کے پٹرولیم پورٹس کے آپریشنز کو بہتر بنایا جا سکے۔ اماراتی نیوز ایجنسی…
تیل کی مانگ 2050 تک بڑھ کر یومیہ 123 ملین بیرل تک پہنچ جائے گی ، اوپیک کی اہمیت یا تیل کی کھپت میں…
تیل پیدا کرنے اور برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کے سیکرٹری جنرل ہیثم الغیص نے کہا ہے کہ اوپیک نے ہمیشہ عالمی تیل مارکیٹ میں استحکام پیدا کرنے میں کردار ادا کیا ہے اور آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا، اوپیک توانائی کی صنعت کا ایک…