Browsing Category
شوبز
شوبز
5 اداکاروں سے تعلقات کے باوجود سنگل اور ہزار کروڑ فلم کرنے والی پہلی بھارتی اداکارہ؟
چنئی: ٹالی وُڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شیٹی اپنی شاندار اداکاری اور ذاتی زندگی کے باعث خبروں میں رہتی ہیں۔ 2005 میں فلم "سپر" سے ڈیبیو کرنے والی انوشکا کا نام اب تک کئی مشہور اداکاروں کے ساتھ جوڑا جا چکا ہے، جن میں پربھاس، گوپی چند، سمنتھ،…
2 کروڑ کی گھڑی کا تحفہ نہ ملنے پر میکا سنگھ اننت امبانی سے ناراض ہوگئے
بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں پرفارم کرنے کے بعد ایک دلچسپ شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں 2 کروڑ روپے کی قیمتی گھڑی کا تحفہ نہیں ملا، جو شادی کے دیگر قریبی دوستوں اور مہمانوں کو دیا گیا تھا۔
میکا سنگھ نے…
200 کروڑ معاوضہ لینے والا مہنگا ترین بھارتی فلمی ولن کون؟
بھارتی فلم انڈسٹری میں ہمیشہ ہیرو کو فلم کی کامیابی کا سہرا دیا جاتا ہے، لیکن اب ولن کا کردار نبھانے والے اداکار بھی اپنی جگہ بنا رہے ہیں۔
حیران کن طور پر ایک اداکار نے فلم میں "راون" کا کردار ادا کرنے کے لیے 200 کروڑ روپے معاوضہ وصول کیا،…
دیپیکا اور رنویر نے بیٹی دعا کی پہلی جھلک مداحوں کو دکھا دی
vبالی وڈ کے مشہور جوڑے دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے پیر کی شام میڈیا سے خصوصی ملاقات کی۔ یہ تقریب ان کی بیٹی دعا پڈوکون سنگھ کی پیدائش کے بعد پہلی عوامی تقریب تھی، جو 8 ستمبر 2024 کو پیدا ہوئی تھی۔
دیپیکا اور رنویر نے اپنے گھر پر منعقدہ…
چنکی پانڈے کو تھپڑ مارنے اور انیل کپور کو دھمکیاں دینے والی بھارتی اداکارہ
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ فرح ناز، جو کبھی 80 اور 90 کی دہائی کی سپر اسٹار تھیں، آج گلیمر کی دنیا سے دور اپنی زندگی گزار رہی ہیں۔ ان کی زندگی تنازعات اور فلمی کہانیوں سے بھری ہوئی ہے، جن میں انیل کپور کو دھمکانے اور چنکی پانڈے کو تھپڑ مارنے…
سلمان خان کو بالی ووڈ میں بدمعاش کیوں سمجھا جاتا ہے؟ ارجن کپور نے سچ بتادیا
بھارت کے معروف اداکار ارجن کپور نے حالیہ پوڈکاسٹ میں بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کی شخصیت اور کام کی تعریف کی ہے۔
ارجن کا کہنا تھا کہ سلمان خان کو غلط انداز میں دیکھا جاتا ہے، جبکہ حقیقت میں وہ ایک گرم جوش اور…
13 برس کی عمر میں غربت سے خودکشی کیلئے تیار لڑکا بالی ووڈ اسٹار کیسے بنا؟
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین جانی لیور، جو 350 سے زائد فلموں میں اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں، ان کی کامیابی کی داستان جدوجہد اور قربانیوں سے بھری ہوئی ہے۔ جانی لیور کی مزاحیہ صلاحیتوں نے انہیں لاکھوں دلوں میں جگہ دی،…
فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی : بہن حمائمہ نے سچائی سے پردہ اٹھا دیا
پاکستانی اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد ان کی زندگی اور ازدواجی معاملات سوشل میڈیا پر اکثر زیر بحث رہتے ہیں۔ حالیہ دنوں میں ان کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب سے علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگیں، جنہیں فیروز خان کی بہن حمائمہ ملک نے سختی…
’’مہاتما گاندھی پاکستان کے بابائے قوم تھے، بھارت کے نہیں‘‘، بھارتی گلوکار
معروف پلے بیک گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ ایک بار پھر اپنے بیان کی وجہ سے تنازع کا شکار ہوگئے ہیں۔
حالیہ دنوں شوبھانکر مشرا کے ساتھ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران انہوں نے مہاتما گاندھی اور میوزک لیجنڈ آر ڈی برمن کا موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ…
تین روزہ برائیڈل شو میں پاکستانی فنکاروں کے ریمپ پر جلوے
پاکستان کے ثقافتی دل لاہور میں تین روزہ برائیڈل فیشن شو کا آغاز ہو گیا ہے۔
مقامی فائیو اسٹار ہوٹل میں ہونے والے برائیڈل شو میں معروف ماڈلز و اداکارہ عروہ حسین، ونیزہ احمد، ممتاز بیگم، صبا قمر، کنزی ہاشمی اور دانیہ کنول نے ریمپ پر اپنے جلوے…