Browsing Category

شوبز

شوبز

دلجیت نے شہرت کے معاملے میں شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی: بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے شہرت کے معاملے میں شاہ رخ خان اور الو ارجن جیسے نامور اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کی جانب سے جاری ہونے والی ایشیا کی 50 مشہور شخصیات کی فہرست میں دلجیت دوسانجھ سال 2024 میں شاہ رخ خان…

لائیو کنسرٹ میں نورا فتیحی کے ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی، ویڈیو وائرل

مشہور اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے دہلی میں ہونے والے مشہور پنجابی گلوکار کرن اوجلہ کے لائیو کنسرٹ میں اپنی شاندار ڈانس پرفارمنس سے دھوم مچا دی۔ ان کی پرفارمنس نے نہ صرف حاضرین بلکہ انٹرنیٹ صارفین کو بھی متاثر کیا۔ نورا فتیحی نے…

شہریار منور اور ماحین صدیقی کی شاندار قوالی نائٹ کی جھلکیاں

پاکستانی اداکار شہریار منور اور ابھرتی ہوئی اداکارہ ماحین صدیقی اپنی شادی کی تقریبات دھوم دھام سے منا رہے ہیں۔ حال ہی میں ان کی قوالی نائٹ کی خوبصورت جھلکیاں سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں، جن میں یہ جوڑا دلکش شادی کے ملبوسات میں خوشی اور…

’میں بھی ایک باپ ہوں‘، شاہ رخ خان فوٹوگرافر کے سامنے جذباتی ہوگئے

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے 2021 میں اپنے بیٹے آریان خان کی گرفتاری کے بعد میڈیا سے دوری اختیار کر لی تھی۔ آریان کو بعد میں تمام الزامات سے بری کر دیا گیا، لیکن اس واقعے نے شاہ رخ کو گہرائی سے متاثر کیا۔ حالیہ انٹرویو میں، معروف…

بالی ووڈ کی عجیب فلاپ فلم : چار نامور اداکاروں اور ڈائریکٹر کا شوبز کیریئر ختم کردیا

2002 میں ریلیز ہونے والی فلم "جانی دشمن: ایک انوکھی کہانی" کو VFX کی تعریف کے باوجود باکس آفس پر زبردست ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ اس فلم میں 12 مشہور اداکار شامل تھے لیکن باکس آفس پر یہ بری طرح فلاپ ہوگئی اور راجکمار کوہلی کی ہدایت میں…

فلسطینی فلم ’فرام گراؤنڈ زیرو‘ نے آسکرز تک رسائی حاصل کر لی

فلسطینی فلم ’فرام گراؤنڈ زیرو‘ کو 97 ویں اکیڈمی ایوارڈز 2025ء میں بہترین بین الاقوامی فیچر فلم کی کیٹیگری کے لیے شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے۔ یہ فلم فلسطینی ڈائریکٹر رشید مشہراوی کی تخلیق ہے، جو 22 مختصر فلموں پر مشتمل ہے اور غزہ کے شہریوں کی…

سلمان خان ’بیبی جان‘ کے سیٹ پر شیر کی طرح انتظار کرتے نظر آئے، ایٹلی

معروف فلم ساز ایٹلی کی پروڈیوس کردہ فلم "بیبی جان"، جس میں ورون دھون مرکزی کردار نبھا رہے ہیں اور یہ 25 دسمبر کو ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ فلم میں سلمان خان کے کیمیو کا انکشاف ہوا ہے، جس نے مداحوں میں جوش و خروش بڑھا دیا ہے۔ ایٹلی نے ایک…

رنبیر کپور کے ساتھ وائرل تصاویر پر لگا کیریئر ختم ہوگیا، ماہرہ خان

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کے ساتھ 2017 میں وائرل ہونے والی تصاویر کے حوالے سے پہلی بار کھل کر بات کی ہے۔ ان تصاویر میں دونوں کو نیویارک کی گلیوں میں سگریٹ نوشی کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر…

ہندی سینما کا سب سے بڑا اسٹار جو ہندی زبان نہیں بول سکتا؟

فلم پشپا 2: دی رول نے ہندی سینما کے تمام ریکارڈز توڑ ڈالے ہیں، لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اس فلم کے مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار ہندی فلم انڈسٹری سے تعلق نہیں رکھتے اور ہندی روانی سے بول بھی نہیں سکتے۔ یہ اداکار کوئی اور نہیں بلکہ تلگو…

دلجیت دوسانجھ کا بھارت میں مزید کنسرٹس نہ کرنے کا بڑا اعلان

بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے چنڈی گڑھ کنسرٹ میں اعلان کیا کہ وہ اب بھارت میں کوئی کنسرٹ نہیں کریں گے، جب تک کہ لائیو شوز کا انفراسٹرکچر بہتر نہ ہو۔ یہ اعلان ان کی کامیاب ’دل-لومناٹی ٹور‘ کے دوران سامنے آیا، جس نے دنیا بھر میں دھوم…