Browsing Category
شوبز
شوبز
ٹک ٹاکر رجب بٹ کو شیر کا بچہ تحفے میں دینے والے کا بیان سامنے آگیا
معروف ٹک ٹاکر رجب علی بٹ کو شیرکا بچہ تحفےمیں دینے والے نجی وائلڈلائف بریڈنگ فارم کے مالک میاں عمر ڈھولا کا کہنا ہے رجب علی کو شیر کی بچے کی وجہ سے نہیں اسلحہ کی وجہ سے پکڑاگیا۔ تاہم ان کی گرفتاری کی وجہ شیرکا بچہ ضرور بنا تھا۔
میاں عمر…
لیجنڈری طبلہ نواز استاد ذاکر حسین کی حالت تشویشناک
عالمی شہرت یافتہ طبلہ نواز اور موسیقار استاد ذاکر حسین کی صحت کے حوالے سے تشویشناک خبریں سامنے آئی ہیں۔
73 سالہ موسیقار، جو کہ لیجنڈری استاد اللہ رکھا کے صاحبزادے ہیں، اس وقت امریکہ کے شہر سان فرانسسکو کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔…
مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر کا پرکشش ہونا ‘جرم’ بن گیا، سہیلیوں نے کڑی سزا سنا دی
خاتون انفلوئنسر کو پرکشش نظر آنا بھی سزا کے مترادف ہوگیا جہاں ان کی سہیلیوں نے کرسمس جیسے سالانہ بڑے مذہبی تہوار کی تقاریب میں شرکت سے روکتے ہوئے ان پر پابندی عائد کردی۔
برازیل سے تعلق رکھنے والے سابق مس بومبوم انفلوئنسر اور ماڈل مارینا…
پشاور میں راج کپور کی 100 ویں سالگرہ منائی گئی
آنجہانی فلمسٹار، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر راج کپور کی 100 ویں سالگرہ پشاور میں منائی گئی۔
پشاور میں کلچرل ہیریٹیج کونسل نے کپور ہاؤس میں راج کپور کی 100 ویں سالگرہ منائی۔ اس موقع پر کلچرل ہیریٹیج کونسل کے سیکریٹری شکیل وحیداللہ نے راج کپور کی…
بھارتی فلم ساز کا سری دیوی سے متعلق آنکھیں کھول دینے والا انکشاف
ممبئی: بھارتی فلم ساز پنج پراشر نے آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے حوالے سے حیران کن انکشاف کیا ہے، جس میں اُن کے کام کے جذبے کو اجاگر کیا گیا ہے۔
فلمساز پنکج پراشر نے حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سری دیوی کے ماضی کے قصے اور اُن…
بہت سے ڈراموں کے آج تک پیسے نہیں ملے، نادیہ افغان
پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ نادیہ افغان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں آج تک کئی ڈراموں کا معاوضہ نہیں ملا ہے۔
حال ہی میں نادیہ افغان ایک انٹرویو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز انڈسٹری سے جڑے کئی موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔…
ناصر ادیب کا ریما کے مخصوص علاقے سے تعلق کے بیان پر اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیا
پاکستان شوبز کی ماضی کی مقبول اداکارہ ریما خان نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کی ہے جس کو ان کی جانب سے ناصر ادیب کے دیئے بیان کا ردعمل قرار دیا جارہا ہے۔
کچھ دن قبل ناصر ادیب نے ایک انٹرویو میں ریما سے متعلق ایک متنازعہ بیان دیا تھا جس میں…
جاوید اختر سے تعلق ختم کرنے کی کوشش کی، شبانہ اعظمی کا انکشاف
معروف اداکارہ شبانہ اعظمی نے اپنی 40 سالہ شادی شدہ زندگی کے بارے میں دلچسپ باتیں شیئر کیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں، شبانہ نے بتایا کہ وہ اور ان کے شوہر، معروف شاعر اور لکھاری جاوید اختر، ایک وقت میں اپنے تعلق کو ختم کرنے پر غور کر رہے تھے۔…
2024 کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی بھارتی فلم
بھارتی سینما نے 2024 میں ایک بار پھر اپنی بے پناہ مقبولیت ثابت کی، جہاں کئی فلموں نے ناظرین کو متاثر کیا اور نئے ریکارڈ قائم کیے۔
گوگل کی سالانہ 'ایئر اِن سرچ' رپورٹ میں 2024 کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی بھارتی فلموں کی فہرست جاری کی…
بھارتی اداکار کا ’پشپا2‘ کیخلاف بیان : الو ارجن کے مداح بھڑک اٹھے
ساؤتھ انڈین اداکار سدھارتھ سوریہ نارائن کو اپنی حالیہ متنازعہ رائے کے باعث مداحوں کی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے "پشپا 2: دی رول" کے ٹریلر لانچ پر جمع ہونے والے ہزاروں مداحوں کے ہجوم کو سیاسی جلسوں سے تشبیہ دی۔
پٹنہ میں…