Browsing Category
شوبز
شوبز
نماز سے بھاگنے والی انوشے اشرف کا دل کیسے بدل گیا؟
پاکستان کی معروف وی جے، میزبان اور اداکارہ انوشے اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں وقت گزرنے کے بعد نماز اور حیا کی اہمیت سمجھ میں آئی۔ انوشے نے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ میں اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر کھل کر بات کی۔
انوشے نے اپنے بچپن کے دن…
شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو طلاق کے بعد کتنی رقم ادا کی؟ حیران کن انکشافات
بھارت میں کئی معروف شخصیات کی شادیاں اپنی خوبصورتی اور شاہانہ طرز کی وجہ سے مشہور رہیں، لیکن ان میں سے کئی شادیاں علیحدگی پر ختم ہوئیں، اور ان کی طلاقیں بھی مہنگی ترین ثابت ہوئیں۔ ان میں نہ صرف بالی وڈ اسٹارز بلکہ اسپورٹس شخصیات بھی شامل…
سونونگم کنسرٹ کے درمیان اٹھنے پر راجستھان کے وزیر اعلیٰ پر برس پڑے
معروف گلوکار سونونگم نے ایک حالیہ کنسرٹ کے دوران راجستھان کے وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما اور دیگر سیاستدانوں کے رویے کو بےعزتی قرار دیا ہے۔
یہ واقعہ رائزنگ راجستھان ایونٹ میں پیش آیا، جہاں وزیر اعلیٰ اور دیگر سیاستدان شو کے دوران بیچ میں ہی…
اے پی ڈھلوں کا انکشاف: “ملائکہ اروڑا میری بچپن کی کرش تھیں”
انڈو-کینیڈین ریپر اور گلوکار اے پی ڈھلوں نے 7 دسمبر کو ممبئی کے باندرہ کرلا کمپلیکس میں اپنے انڈیا ٹور کا شاندار آغاز کیا۔ ہزاروں مداحوں کی موجودگی میں، ایک خاص لمحہ تب آیا جب بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملائکہ اروڑا اسٹیج پر ان کے ساتھ آئیں۔…
سائرہ بانو کی بگڑتی صحت کے حوالے سے تشویشناک خبر آگئی
مشہور اداکارہ سائرہ بانو کی صحت کے حوالے سے تشویشناک خبر سامنے آئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق، 80 سالہ اداکارہ کو اکتوبر 2024 میں نمونیا کی تشخیص ہوئی تھی، جس کے بعد اب ان کی ٹانگ میں خون کے دو لوتھڑے بننے کی اطلاع ملی ہے۔
ذرائع کے مطابق، سائرہ…
ناصر ادیب نے ریما خان کو فلم میں کاسٹ نہ کرنے کی حیرت انگیز وجہ بتادی
پاکستان کے معروف مصنف ناصر ادیب نے حالیہ پوڈکاسٹ میں انکشاف کیا کہ انہوں نے اداکارہ ریما خان کو فلم میں کاسٹ کرنے سے کیوں انکار کیا تھا۔
ناصر ادیب نے بتایا کہ ہدایتکار یونس ملک کو فلم کے لیے دو نئی اداکاراؤں کی ضرورت تھی، اور کاسٹنگ کے…
’پشپا 2‘ کی اسکریننگ کے دوران ہنگامہ، نامعلوم شخص کے اسپرے سے لوگوں کی حالت بگڑ گئی
ممبئی کے گیلکسی تھیٹر میں فلم کی اسکریننگ کے دوران نامعلوم شخص نے اسپرے کیا، جس سے مداح قے اور طبیعت خراب ہونے کی شکایت کرنے لگے۔
فلم پشپا 2 – دی رول، جو ریلیز کے بعد سے باکس آفس پر دھوم مچا رہی ہے، تنازعات میں گھِر گئی ہے۔ پہلے ریلیز کے…
روحانی رسم کی ادائیگی کے دوران اداکارہ ہلاک
33 سالہ میکسیکن اداکارہ مارسیلا الکا زار روڈریگز ایک روحانی رسم کی پیروی کے دوران مینڈک کا زہر پینے سے ہلاک ہوگئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اداکارہ نے ایک قدیم روحانی روایت پر عمل کرتے ہوئے اپنے جسم سے زہریلے یا…
“پشپا 2” کے پریمئیر پر بھگدڑ: الو ارجن اور تھیٹر انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج
حیدرآباد پولیس نے مشہور تیلگو اداکار الو ارجن اور سندھیا تھیٹر کی انتظامیہ کے خلاف بھگدڑ کے واقعے پر مقدمہ درج کر لیا ہے، جس میں ایک خاتون ہلاک اور ایک بچہ زخمی ہوا۔ واقعہ بدھ کے روز پیش آیا جب الو ارجن بغیر اطلاع تھیٹر پہنچے۔
پولیس کے…
فردوس جمال نے اہلیہ سے طلاق کی خبروں کی پھر تردید کر دی
پاکستان کے سینئر اداکار فردوس جمال نے ایک بار پھر اہلیہ سے طلاق اور خلع کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔
حالیہ انٹرویو کے دوران جب ان سے ان کی علیحدگی کے بارے میں سوال کیا گیا تو وہ جذباتی ہوگئے اور کہا کہ ان کے اہل خانہ اور بچوں کے ساتھ تعلق…