Browsing Category
شوبز
شوبز
پیسوں کے عوض جنازے میں رونے کی آفر ملی، چنکی پانڈے کا دلچسپ انکشاف
بالی وڈ کے مشہور اداکار چنکی پانڈے نے اپنے کیریئر کے آغاز کے دنوں کا ایک دلچسپ واقعہ شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک بار پیسوں کے عوض جنازے میں شرکت کر چکے ہیں۔
حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں چنکی پانڈے نے بتایا کہ ان کے کیریئر…
جب شلینی پانڈے عامر خان کو پہچان نہ سکیں، اداکارہ کا دلچسپ انکشاف
بالی ووڈ اداکارہ شلینی پانڈے نے حالیہ بولی وڈ ہنگامہ راؤنڈ ٹیبل 2024 میں ایک دلچسپ واقعہ شیئر کیا، جہاں ان کی عامر خان کے ساتھ مزاحیہ میسجنگ ہوئی۔
شلینی نے فلم مہاراج کی کامیابی کی تقریب کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں ایک دن…
دنیا کی 100 متاثر کن خواتین میں حدیقہ کیانی بھی شامل
برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) نے اپنی سالانہ "100 خواتین 2024" کی فہرست جاری کی ہے، جس میں پاکستان کی مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی بھی شامل ہیں۔
حدیقہ کیانی، جو 1990 کی دہائی سے موسیقی کی دنیا پر راج کر رہی ہیں، نہ صرف اپنی جاندار…
مرزاپور کے ’منا بھیا‘ رام چرن کی فلم “آر سی 16” کا حصہ بن گئے
مشہور ویب سیریز مرزاپور میں منّا بھیّا کے کردار سے شہرت پانے والے اداکار دیویندو شرما نے اپنی اگلی بڑی فلم حاصل کر لی ہے۔
ہدایتکار بوچی بابو سانا کی نئی فلم "آر سی 16" میں رام چرن اور جھانوی کپور کے ساتھ دیویندو کو کاسٹ کیا گیا ہے۔ اس…
عرفی جاوید نے اپنا تھری ڈی بٹر فلائی ڈریس 3.66 کروڑ روپے میں فروخت کے لیے پیش کردیا
انٹرنیٹ کی سنسیشن اور اداکارہ عرفی جاوید نے ایک بار پھر سرخیوں میں جگہ بنا لی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ وہ اپنا مشہور تھری ڈی بٹر فلائی ڈریس 3.66 کروڑ روپے کی حیرت انگیز قیمت پر فروخت کر رہی ہیں۔
یہ منفرد آف شولڈر لباس میٹل بینڈر اسٹوڈیو اور…
نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ کا کینسر سے صحتیابی کا دعویٰ؛ 850 کروڑ کا قانونی نوٹس موصول
سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نوجوت کور کو شوہر کے ذریعے کینسر سے صحتیابی کے لیے خوراک پر مبنی دعووں پر 850 کروڑ روپے کا قانونی نوٹس موصول ہوا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، چتھیس گڑھ سول سوسائٹی (CCS) نے نوجوت…
شعلے کی شوٹنگ کا دلچسپ راز: صرف دو منٹ کے منظر کے لیے 23 دن لگے
1975 کی بلاک بسٹر فلم شعلے بھارتی سینما کا ایک سنگ میل سمجھی جاتی ہے۔ حال ہی میں ڈائریکٹر رامیش سپی نے انکشاف کیا کہ فلم کے ایک مشہور منظر کو شوٹ کرنے میں 23 دن لگے، جو امیتابھ بچن اور جیا بچن کے درمیان تھا۔
گووا میں منعقدہ انٹرنیشنل فلم…
اداکارہ زینب رضا کا پرویز مشرف سے کیا رشتہ ہے؟ انٹرویو وائرل
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ زینب رضا نے حال ہی میں اپنے بارے میں گردش کرنے والی افواہوں پر وضاحت پیش کی ہے۔
ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں زینب نے بطور مہمان شرکت کی جس دوران انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی اور سوشل…
منال خان ڈرامہ انڈسٹری میں واپسی کب کریں گی؟
پاکستان شوبز کی اداکارہ منال خان کا کہنا ہے کہ وہ جلد ڈراموں میں واپسی کا ارادہ رکھتی ہیں۔
حال ہی میں منال خان زارا نور عباس کے شو ’واٹ مام سینس‘ میں شریک ہوئیں، انٹرویو کے دوران انہوں نے اپنی ٹی وی انڈسٹری میں واپسی اور مقبول ڈرامہ ’جلن‘…
کیا اداکارہ نیلم منیر رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں؟
نامور پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔
اداکارہ کی شادی سے متعلق معروف سوشل میڈیا بلاگر و سلیبریٹیز کے انتہائی قریبی عرفان نے انکشاف کیا ہے۔
عرفانستان نامی پیج پر عرفان نے جمعہ کی دوپہر…