Browsing Category

شوبز

شوبز

جنید جمشید کے بیٹے نے والد کی شادیوں کی حقیقت سے پردہ اٹھادیا

یاد رہے کہ جنید جمشید 7 دسمبر 2016 کو طیارہ حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔ مرحوم نعت خواں جنید جمشید کے بیٹے بابر جنید نے والد کی شادیوں کی حقیقت سے پردہ اٹھادیا۔ حال ہی میں بابر جنید نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس دوران انہوں نے اپنی نجی…

متحدہ عرب امارات ، زاید گرینڈ اونٹ ریس 2024 شروع

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی سرپرستی میں،’’ زاید گرینڈ اونٹ ریس 2024 ‘‘شروع ہو گئی۔اماراتی خبر رساں ادارے وام کے مطابق ابوظہبی کے الوثبہ اونٹ ریس ٹریک پر پیر کو شروع ہونے والی ریس یکم دسمبر تک جاری رہے گی، جس میں…

متحدہ عرب امارات کو چین سے پہلے نئے (ایل این جی ) کیریئر “الشلیلیٰ” کی ترسیل کا اعلان

:متحدہ عرب امارات کے ادارے ادنوک لاجسٹکس اینڈ سروسز نے چین کے جیانگنان شپ یارڈ سے چھ نئے مائع قدرتی گیس (ایل این جی ) کیریئرز میں سے پہلے "الشلیلیٰ” کی ترسیل کا اعلان کیا ہے ۔اماراتی خبررساں ادارےوام کے مطابق 175,000میڑک ٹن کی گنجائش والا…

سعودی شہری نے سزائے موت پر عملدرامد سے چند منٹ قبل بھائی کے قاتل کو معاف کردیا

:سعودی عرب کے شہر تبوک میں مقامی شہری ممدوح ابو فراکہ نے سزائے موت پر عملدرآمد سے کچھ منٹ پہلے اپنے بھائی کے قافل کو معاف کردیا۔ ایس پی اے کے مطابق تبوک میں ممدوح ابو فرا نے میڈیا سے گفتگو میں کو بتایا کہ انہوں نے اپنی والدہ کو بھائی کے…

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں کی اضافہ

:سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں کی اضافے کا ا رجحان رہا۔ عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں کی اضافے کا ا رجحان رہا،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 327.51 ریال، 22 قیراط ایک گرام 300.22 اور18 قیراط 245.63…

اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو کا شادی کے 30 سال بعد علیحدگی کا اعلان

شہرہ آفاق موسیقار اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو نے شادی کے 30 سال بعد علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سائرہ بانو کی وکیل وندنا شاہ نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے ، اسے ایک مشکل فیصلہ قرار دیا ہے۔دونوں کے مشترکہ…

آریان خان نیٹ فلکس کے ساتھ بطور تخلیق کار اور ہدایتکار ڈیبیو کرنے کے لیے تیار

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان بطور ہدایتکار اپنے کیریئر کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ نیٹ فلکس اور ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس سیریز کا اعلان لاس اینجلس میں کیا گیا۔ ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کی پروڈیوسر گوری خان…

اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ کے درمیان علیحدگی کا اعلان

معروف موسیقار اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ نے اپنی شادی شدہ زندگی کے خاتمے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وندنا شاہ اینڈ ایسوسی ایٹس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا کہ دونوں کے تعلقات میں جذباتی مسائل اور اختلافات پیدا ہو چکے ہیں،…

معروف کامیڈین اداکار طارق ٹیڈی کی برسی 19نومبرکو منائی جائے گی

پاکستان کے فلم اور تھیٹر کے معروف کامیڈین اداکار طارق ٹیڈی کی برسی 19نومبرکو منائی جائے گی۔معروف اداکارطارق ٹیڈی فیصل آباد میں 1976 میں پیدا ہوئے اور انہوں نے کم عمری میں ہی اپنے آبائی شہر سےسٹیج اداکاری کا آغاز کیا۔فیصل آباد میں اپنے جوہر…

فیض احمد فیض کی برسی 20نومبر کو منائی جائے گی

:خوبصورت لب ولہجے کے ترقی پسند شاعر فیض احمد فیض کی برسی20نومبر (بدھ )کو منائی جائے گی۔فیض احمد فیض13 فروری 1911 کوسیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے۔انہوں نے اردو کو بین الاقوامی سطح پر روشناس کرایا ، فیض احمد فیض کی نمایاں تصا نیف میں نقش فریادی،…