Browsing Category

پاکستان

پاکستان

اسلام ہائی کورٹ کا وزارت خارجہ کو عافیہ صدیقی کا معاملہ امریکی سفیر کے سامنے رکھنے کا حکم

عدالت کا خط و کتاب پر اظہار برہمی، وزیر خارجہ اور سیکرٹری خارجہ کے دستخط شدہ رپورٹ جمع کرائی جائے ،مزید سماعت 20 جنوری تک ملتوی اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت خارجہ کے حکام کو امریکی جیل میں قیدپاکستانی عافیہ صدیقی کا معاملہ…

مارگلہ کی پہاڑیوں پر نایاب نسل کا تیندوہ مردہ حالت میں برآمد

اسلام آباد: مارگلہ کی پہاڑیوں پر نایاب نسل کا تیندوہ مردہ حالت میں برآمد ہوا ہے۔وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے ترجمان نے کہا کہ تیندوا مارگلہ ہلز کے علاقے سنہیاری میں مردہ حالت میں پایا گیا ہے، ابتدائی رپورٹ کے مطابق تیندوے کی موت بلندی سے…

ارشد شریف کو منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا،فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں انکشاف

کینیا پولیس نے قتل کی تحقیقات میں کوئی معاونت نہیں کی، کیس میں کئی غیرملکی کرداروں کا کردار بھی اہمیت کا حامل ہے، رپورٹ اسلام آباد:کینیا میں پاکستانی صحافی ارشد شریف کے بہیمانہ قتل کی تحقیقات سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ میں یہ…

حکومت اور تحریک انصاف میں دوبارہ رابطے بحال،صدر عارف علوی سے اسحاق ڈار کی ملاقات

دونوں رہنمائوں کے درمیان قبل از وقت انتخابات اور تحریک انصاف کی پارلیمنٹ میں واپسی کی تجاویز پر بات چیت وزیر خزانہ نے حکومتی معاشی پالیسیوں اور آئی ایم ایف پروگرام پر حمایت مانگ لی،صدر کی مکمل تعاون کی یقین دہانی اسحاق ڈار کا نواز شریف سے…

پاکستان میں کھجور کی سالانہ پیداوارساڑھے 5لاکھ ٹن سے بھی تجاوز کر گئی

جڑانوالہ :)پاکستان میں کھجور کی سالانہ پیداوارساڑھے 5لاکھ ٹن سے بھی تجاوز کر گئی ہے جس میں سے سالانہ 30 کروڑ ڈالرکی کھجور برآمد کی جا رہی ہے تاہم اگرضروری سہولیات میسر آجائیں تو برآمدی ہدف کو مزید بڑھایا جا سکتاہے۔ڈیٹ پام ریسرچ انسٹی…

عمران خان کی وجہ سے خارجہ تعلقات تباہ ہوئے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے خارجہ تعلقات تباہ ہوئے۔ اپنے ایک بیان میںوفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاکہ نااہل عمران خان کی وجہ سے خارجہ تعلقات تباہ ہوئے اور اب وہ کشمیر پر سیاست کر…

بابری مسجد کو اس کی اصل جگہ پر دوبارہ تعمیر کیا جائے ، پاکستان کا بھارت سے مطالبہ

بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا، نفرت انگیز تقاریر اور نفرت انگیز جرائم کا نوٹس لینے کی ضرورت ہے، ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بابری مسجد کو اس کی اصل جگہ پر دوبارہ تعمیر کیا جائے اور اس کی تباہی…

روس سے درآمد شدہ تیل کی قیمت 182 روپے فی لٹر تک ہوگی

اسلام آباد :وزارت توانائی کے حکام کا کہنا ہے کہ روس سے تیل درآمد کرنے کی صورت میں پاکستان میں پٹرول کی قیمت 182 روپے فی لٹر ہوگی اور عوام کو ریلیف دیا جاسکے گا تاہم اس حوالے سے باضابط معاہدہ کیا جائے گا اور تمام قواعد و ضوابط کو پورا کیا…

کوئلہ خرید کر سستی اور مختلف ذرائع سے بجلی کیی پیداوا بڑھانے کا منصوبہ

کوئلے کی افغانستان اور دیگر ممالک سے خریداری پر گائیڈ لائنز کے حوالے سے سماعت مکمل وزیراعظم کو کول پاور پرچیزنگ اتھارٹی کی تجویز دی ہے،بہتری کے لئے مزید کام کرنا ہوگا،چیئرمین نیپرا اسلام آباد:کوئلہ خرید کر سستی اور مختلف ذرائع سے بجلی…

وقت آ گیا پاکستان اور امریکا دوطرفہ تعلقات کومزید مستحکم کریں، شہباز شریف

رونے دھونے اور تماشہ لگانے سے کچھ نہیں ہو گا، شبانہ روز محنت کرنا ہوگی، بجلی کے یونٹ 5 اور 6 کے ریفریشمنٹ منصوبے میں امریکی تعاون پر مشکور ہیں، وزیراعظم کا منگلا ڈیم پن بجلی منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب اسلام آباد: وزیراعظم شہبا ز شریف…