Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سیالکوٹ ایئرپورٹ 16روز کیلئے بند

لاہور: محکمہ سول ایوی ایشن پنجاب نے سیالکوٹ ایئرپورٹ کو 16 روز کیلئے بند کردیا ہے۔ ایئرپورٹ کے مرکزی رن وے کی تعمیر و مرمت کے باعث سیالکوٹ ایئرپورٹ 5 دسمبر سے 20 دسمبر تک بند رہے گا جبکہ سیالکوٹ کا فضائی آپریشن علامہ اقبال انٹرنیشنل…

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے دوسرے سالانہ امتحانات برائے سال 2021-22کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو(بارہویں) کے دوسرے سالانہ امتحانات برائے سال 2021-22کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلان کردہ نتائج کے مطابق مجموعی کامیابء کا تناسب %73.99 فیصد رہا۔اس…

توہین الیکشن کمیشن کا معاملہ، اسد عمر نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادی

اسلام آباد:عمران خان اسد عمر فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں اسد عمر نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ۔ اسد عمر نے اپنے کونسل کے توسط سے جمع کروائے گئے جواب میں موقف اپنایا ہے کہ الیکشن کمیشن کمیشن کا شوکاز نوٹس غیر…

اسلام آباد: ایف آئی اے کی کارروائی، مالی فراڈ میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

اسلام آباد :وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل فیصل آباد نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق مالی فراڈ میں ملوث ان 5 ملزمان کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے گرفتار…

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ، دفتر خارجہ

حملہ دہشت گردی سے افغانستان اور خطے میں امن و استحکام کو لاحق خطرے کی نشاندہی کرتا ہے،ترجمان اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ داعش خراسان نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے…

پارٹی ارکان کو فوری طور پر انتخابات کی تیاری کا کہا گیا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارٹی ارکان اسمبلی کو کہا گیا ہے فوری طور پر انتخابات کی تیاری کریں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے…

معاشی صورت حال میں بہتری ایک چیلنج ہے،نواز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات اٹھائیں،سابق وزیر اعظم لندن/اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ نواز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی صورتحال میں بہتری ایک چیلنج ہے اور وہ اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کو ہدایات…

فیصل آباد:انسداد پولیو کی خصوصی مہم کے چوتھے روز104.4 فیصد ہدف حاصل

فیصل آباد:انسداد پولیو کی خصوصی مہم کے چوتھے روز104.4 فیصد ہدف حاصل کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر عمران حامد شیخ نے ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی جس میں سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر کاشف محمود کمبوہ نے مہم پر عملدرآمد…

محکمہ موسمیات نے شہر میں مصنوعی بارش کی تجویز سے ہاتھ اٹھا لئے

لاہور: محکمہ موسمیات نے شہر میں فضائی آلودگی کی شدت میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد اس مسئلے کے حل کو مصنوعی بارش قرار دیا ہے تاہم محکمہ موسمیات نے بجٹ میں فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے مصنوعی بارش کروانے سے ہاتھ اٹھا لئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا…

ٹریفک وارڈنز کو اگلے گریڈ میں ترقیاں دینے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر کے مختلف اضلاع میں تعینات ٹریفک وارڈنز کو ترقیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ٹریفک پولیس ہیڈکواٹر نے تمام ٹریفک وارڈنز کے کوائف اور ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ٹریفک وارڈنز…