Browsing Category
پاکستان
پاکستان
لاہور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس
فریقین آئندہ سماعت پر طلب،ہم ایسے معاملات میں کچھ نہیں کر سکتے، لاہور ہائی کورٹ
لاہور :لاہور ہائی کورٹ نے صوبائی دارالحکومت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔
عدالت میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ…
ہم سب نے ملکر اس ملک کو معاشی بحران سے نکلنا ہے،چوہدری شجاعت حسین
اسلام آباد:وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف چوہدری شجاعت حسین کی رہائشگاہ گئے جہاں انہوں نے ان سے ملاقات کی اور انکی خیریت دریافت کی۔
چوہدری شجاعت حسین نے وزیراعظم کو بیرون ملک پاکستانیوں اور بجٹ کے متعلق تجاویز دیں ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے…
سکھر میں گرمی میں اضافہ، درجہ حرات بڑھنے لگا،شہری گرمی سے نڈھال
سکھر: سکھر میں گرمی میں اضافہ، درجہ حرات بڑھنے لگا،شہری گرمی سے نڈھال ،شدت کم کرنے کیلئے شہریوں نے نہروں ، واٹر پارک کا رخ کرلیا شہریوں شہروں و نوجوانوں کا رش بڑھ گیا تفصیلات کے مطابق ملک کے دیگر شہروں کی طرح سکھر سمیت اطراف کے علاقوں میں…
ملک میں بجلی کا بحران، شارٹ فال 6 ہزار 99 میگا واٹ ہو گیا
اسلام آباد ریجن میں 6گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ دیگر علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ زیادہ
اسلام آباد: ملک میں بجلی کا بحران جاری ہے اور شارٹ فال 6 ہزار 99 میگا واٹ ہو گیا، پیداوار 19 ہزار901 اور طلب 26 ہزار میگا واٹ ہے، شدید گرمی میں بجلی کے…
الیکشن اکتوبر 2023 میں ہوجائیں گے، شاہد خاقان عباسی
نیب کے ہوتے ہوئے حکومت نہیں چل سکتی ، چیئرمین نیب کو سیاست کو توڑنے مڑورنے پر جواب دینا ہوگا، خط وزرا اور چیف جسٹس کو دکھایا جا سکتا ہے تو پارلیمنٹ کو کیوں نہیں؟ سابق وزیراعظم کی میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد :سابق وزیراعظم اور ن لیگ رہنما…
جنسی زیادتی کا شکار 11 سالہ بچی فرشتہ کے قاتل کو سزائے موت دینے کا حکم
اسلام آباد :اسلام آباد میں جنسی زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 11 سالہ بچی فرشتہ کے قتل میں ملوث مجرم کو سزائے موت دینے کا حکم دیا گیا ہے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے دارالحکومت اسلام آباد میں جنسی زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی کمسن…
سعودی عرب روانگی کیلئے عازمین حج کا پی سی آر (منفی) ٹیسٹ سرٹیفکیٹ لینا لازمی قراردے دیا
106حج پروازوں کے ذریعے 32 ہزار عازمین کو سعودی عرب پہنچایا جائے گا،وزارت مذہبی امور نے شیڈول جاری کر دیا
اسلام آباد:وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے ،پہلی حج پرواز 6 جون کو اسلام آباد سے روانہ ہو گی ۔ ترجمان مذہبی…
وزیراعلیٰ سندھ نے وزراء اور افسران کا پیٹرول کوٹہ کم کر دیا
صوبائی وزراء اور سرکاری افسران کا پیٹرول کوٹہ 40 فیصد کم کیا گیا ہے، ترجمان
کراچی:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزراء اور افسران کا کوٹہ 40 فیصد کم کر دیا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے تصدیق…
بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 775 میگا واٹ، 14 گھنٹے لوڈشیڈنگ ،زندگی اجیرن بن گئی
اسلام آباد: ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 775 میگا واٹ تک پہنچ گیا، بجلی کی مجموعی پیداوار 20 ہزار میگاواٹ ہے ، بجلی کے شارٹ فال سے لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا۔ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی کل طلب 26 ہزار 775میگا واٹ ہے، پانی سے 5 ہزار…
کراچی کے شہری پیٹرول پمپوں کو نقصان کیوں پہنچا رہے ہیں؟ فواد چوہدری
کراچی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کراچی کے شہری پیٹرول پمپوں کو نقصان کیوں پہنچا رہے ہیں؟سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ آپ کو ایم کیو ایم کے دفاتر کے…