Browsing Category
پاکستان
پاکستان
صدرصاحب اورگورنر پنجاب ہوش کے ناخن لیں،حمزہ شہباز
ملک کا سب سے بڑا صوبہ 3ہفتوں سے بغیروزیراعلیٰ کے چل رہا ہے، میڈیا سے گفتگو
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے حلف برداری معاملے میں عمران خان کو رکاوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی مجرم ہے۔ وہ ترغیب دے رہا ہے کہ اداروں پرچڑھ…
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 14 مئی تک توسیع
وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث کیس کی سماعت عید کے بعد تک ملتوی کی جائے،یقین دہانی کراتے ہیں کہ شہبازشریف خود عدالت میں پیش ہوں گے، وکیل شریف برادران
حاضری معافی کی درخواست ایسے کب تک چلے گی،عدالت کا وکیل سے استفسار
لاہور: منی لانڈرنگ…
کراچی کے لئے بجلی 5روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کااثر ایک مہینے کے بل پرہوگا،ترجمان کے الیکٹرک
کراچی:کراچی میں کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔کے الیکڑک کی صارفین کے لئے بجلی 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی…
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے بلوچستان میں جدید ترین فرانزک لیب کے قیام کی…
اسلام آباد /کوئٹہ : وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے بلوچستان میں جدید ترین فرانزک لیب کے قیام کی منظوری دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو عملدرآمد کی ہدایت کی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزارت کے تحت پی ایس ڈی پی کے منصوبوں کی…
وزیراعظم نے ملک میں موجودہ لوڈ شیڈنگ کا الزام پی ٹی آئی پر دھر دیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں موجودہ لوڈ شیڈنگ کا الزام پی ٹی آئی پر دھر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف کی حکومت نے 5 سال کی بدترین لوڈشیڈنگ…
ملک کے حالات تشویش ناک،جن کا احترام پورے ملک پر لازم ہے وہ بھی سوالیہ نشان بنتے جارہے ہیں‘ شیخ رشید
قوم میری بات یاد رکھے، عمران خان کی اسلام آباد کے لیے کال دنیا کو حیران کر دے گی
ایسا زناٹے کا رن پڑے گا کہ موجودہ حکومت کی عمر پاکستان کی تاریخ میں سب سے کم ہوگی،سابق وزیر داخلہ
اسلام آبا د:سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملک کے سیاسی حالات…
حکومت کا سی پیک اتھارٹی کو بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری سے متعلق قائم سی پیک اتھارٹی کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے نئے وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ہدایات جاری کردیں۔
حکومت نے سی پیک اتھارٹ کو غیر فعال قرار دیتے ہوئے اسے بند کرنے کا…
پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کیخلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیج دیا گیا
ریفرنس میں آرٹیکل 63 کے مطابق 26 ایم پی ایز کیخلاف نااہلی کی کارروائی کا کہا گیا ہے، اراکین کے نام بھی سامنے آگئے
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین کیخلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیج دیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر پنجاب…
پنجاب اسمبلی میں زخمی ہونے والی پی ٹی آئی رہنما کوما میں چلی گئیں
آسیہ امجد کی اینجوگرافی کی مگرطبیعت نہ سنبھل سکی، ڈاکٹرز کے مطابق ان کے دماغ میں خون جم گیا،پی ٹی آئی رہنما کنول شوذب کا ٹویٹ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما کنول شوذب کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں زخمی ہونے والی پی ٹی آئی کی خاتون…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑے گا ، شاہد خاقان عباسی
ملک میں مہنگائی سے متعلق مشکل اور تکلیف دہ فیصلے کرنے ہوں گے مشکل فیصلوں کی زد میں عوام سمیت سب آئیں گے تاہم بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق فیصلے مشکل ہیں لیکن کرنے پڑیں گے، مسلم لیگ ن کے رہنما کی میڈیا سے گفتگو
کراچی(جی این ایم)…