یونس خان 2 سال کے لیے قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
لاہور:
سابق کپتان یونس خان کو 2 سال کے لیے قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔
سابق کپتان یونس خان کو 2 سال کے لیے قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے، یونس خان کی تقرری کم از کم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 تک کے لیے…