گلگت بلتستان میں احتجاجی مظاہروں پر رینجرز اور ایف سی تعینات
گلگت: وفاقی کابینہ نے گلگت بلتستان میں احتجاجی مظاہروں پر رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کی منظوری دے دی جس پر پیرا ملٹری فورسز کے ایک ہزار 50 اہل کار تعینات کردیے گئے۔
ایکسپریس کو دستیاب سرکاری دستاویزات کے مطابق وزرت داخلہ نے وفاقی…