Daily Archives

November 29, 2020

مثالی ماں نہیں تھی ،اپنے بچوں سے بہت کچھ سیکھا :حرامانی

لاہور( شوبز ڈیسک ) اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے کہ میں مثالی ماں بالکل بھی نہیں تھی لیکن وقت نے سب کچھ سکھا دیا اورمیں نے اپنے بچوں سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔حرامانی نے ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ مجھے شادی کے بعد مجھے معلوم ہوا کہ…

فرانس: سیاہ فام موسیقار پر تشدد، نئے سکیورٹی قانون کیخلاف مظاہرے، 37 اہلکار زخمی

پیرس:  فرانس کی مسلم دشمن حکومت کو ایک اورعوامی غیض و غضب کا سامنا، سیاہ فام موسیقار پر تشدد اور نئے سکیورٹی قانون کےخلاف لاکھوں شہری سڑکوں پر نکل آئے، مشتعل افراد نے مرکزی بنک کو بھی آگ لگا دی، پولیس اورمظاہرین میں جھڑپوں کے دوران 37…

فرانس:نئے مجوزہ قانون کے خلاف درجنوں تنظیموں کا احتجاج کا اعلان

پیرس  :  نیا مجوزہ قانون پولیس اہلکاروں کی تصاویر شیئر کرنے پر پابندی سے متعلق ہے ۔ مجوزہ قانون پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں ایک سیاہ فام کی پٹائی اور تذلیل کی فوٹیج منظر عام پر آنے کے چند روز بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا، فرانس کی قومی اسمبلی…

ایٹمی سائنسدان کا قتل، انتقام میں جلد بازی نہیں کرینگے : ایرانی صدر ، اسرائیلی سفارتخانے الرٹ

تہران :  ایران کے ایٹمی سائنسدان پروفیسر محسن فخری زادے کے قتل کے بعددنیا بھر میں اسرائیلی سفارت خانوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ایرانی صدر حسن روحانی نے کہاکہ انتقام میں جلد بازی نہیں کرینگے ،دشمن کو وقت آنے پر جواب دیاجائے گا،امریکا نے…

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس، مقبوضہ کشمیر سے متعلق قرار داد منظور

نیامی :  نائیجر میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق قرار داد منظور کرلی گئی،قرارداد میں کہاگیاہے کہ وادی میں بھارتی اقدامات سلامتی کونسل کی قراردادوں کی براہ راست توہین ہیں، وزرائے…

پاکستان میں سکھوں سمیت تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے: گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ پاکستان میں سکھوں سمیت تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔ گورنر پنجاب سے ایم پی اے سردار مہندر پال اور دیگر نے ملاقات کی، چوہدری محمد سرور نے سکھ برادری کو بابا گرونانک کے جنم دن پر…

کارکنوں کی پکڑدھکڑ، ملتان میں مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں آج اجلاس طلب

ملتان:  کارکنوں کی پکڑ دھکڑ پر پی ڈی ایم قیادت بھی متحرک ہو گئی، ملتان میں مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں آج اجلاس آج ہو گا، یوسف رضا گیلانی، انس نورانی، رانا ثنااللہ اور ساجد میر سمیت دیگر رہنما بھی شرکت کریں گے۔ پی ڈی ایم…

سکھ برادری کو گرو نانک کا جنم دن مبارک، پنجاب آمد پر”جی آیاں نوں“ کہتے ہیں

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سکھ برادری کو بابا گرونانک دیو جی کے جنم دن پر مبارکباد دیتے ہیں، سکھ برادری کو پنجاب آمد پر”جی آیاں نوں“کہتے ہیں۔ عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت…

پشاور میں میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا پرچہ آوٹ کرنے والا گروہ پکڑا گیا

پشاور:  پشاور میں ایف آئی اے نے کاروائی کرتے ہوئے میڈیکل کے انٹری ٹیسٹ کا پرچہ آوٹ کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔ دو سو میں سے ایک سو پچاسی سوالات طالب علموں کو بتا دیئے گئے۔ پشاور میں ایف آئی اے کرائم ونگ نے اہم کارروائی کرتے ہوئے…

حکومت بوکھلا اٹھی، کئی رہنما اور کارکنان گرفتار کر لئے، جلسہ تو ہو کر رہے گا

ملتان: ملتان میں پی ڈی ایم کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کے ردعمل میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت پنجاب میں ہونے والےپیپلزپارٹی کے یوم تاسیس سے بوکھلا اٹھی ہے۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا…