Daily Archives

November 9, 2020

پشین ،،انجمن تاجران کے رہنماء اللہ داد ترین قتل

پشین کے علاقے علیزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ  سے انجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری اللہ داد ترین جاں بحق لاش سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا،اللہ دادترین  سےنماز پڑھ گھر جارہے تھے،راستے میں نشانہ بنایاگیا،پولیس حکام

کروڑوں روپے کی 7 کلو ہیروئن قطر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار

 لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی سات کلو گرام اعلی کوالٹی ہیروئن دوحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک مسافر کو گرفتار کرلیا۔ لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل…

نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

 اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے  اگست کے ماہانہ  فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 48 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا سے بجلی  98…

فاسٹ باؤلر نسیم شاہ تیزی سے صحت یاب ہونے لگے

لاہور( سپورٹس رپورٹر)  نسیم شاہ کے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے سکواڈ میں شمولیت کے امکانات روشن ہیں ۔ نسیم شاہ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوران گروئن انجری کا شکار ہو گئے تھے جس کے سبب وہ زمبابوے کیخلاف ہوم سیریز بھی نہ کھیل سکے ۔ذرائع کے مطابق نسیم…

فرنچ ساحل سمندر پر بادبانی کشتیوں کے مقابلے شروع، 33 سیلرز نے مہارت کے جوہر دکھائے

پیرس:   فرنچ ساحل سمندر پر بادبانی کشتیوں کے مقابلے شروع ہو گئے، ہواکا سینہ چیر کر راستہ بنانے کے لیے چھ خواتین سمیت 33 سیلرز نے ایکشن دکھائے۔ نیلگوں پانی میں بادبانی کشتیوں کے دلکش مقابلوں کا آغاز، رنگ برنگی کشتیاں سب کو بھا گئیں۔ چالیس…

احسن رضا ٹی 20 میچز کی ففٹی کرنے والے پہلے امپائر

راولپنڈی،لاہور  (سپورٹس رپورٹر)  پاکستان کے احسن رضا ٹی ٹونٹی میچوں میں فرائض کی نصف سنچری مکمل کرنیو الے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے ۔ انہوں نے یہ اعزاز پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ٹی 20انٹرنیشنل میں حاصل کیا۔واضح رہے کہ…

زمبابوے کو پھرٹ,ماٹی20سیریز پاکستان کے نام,حیدرعلی مرد میدان

راولپنڈی،لاہور ( سپورٹس رپورٹر)  کپتان بابر اعظم اور حیدرعلی کی ذمہ دارانہ نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹونٹی میں8وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 2-0سے فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ گزشتہ روز پنڈی کرکٹ سٹیڈیم…

پی ایس ایل فائیو کے چار میچز کیلئے غیر ملکی کرکٹرز کی کراچی آمد کا سلسلہ جاری

کراچی:   پاکستان سپرلیگ فائیو کے بقیہ چار میچز میں شرکت کیلئے غیر ملکی کرکٹرز کی کراچی آمد کا سلسلہ تاحال جاری ہے، کراچی کنگز، لاہورقلندر، ملتان سلطان اور پشاور زلمی کے اب تک 10 غیر ملکی کرکٹرز کراچی پہنچ چکے ہیں، ڈیرن سیمی کل کراچی پہنچیں…

ایما ن علی کی شوبز میں واپسی ،نامکمل پراجیکٹس مکمل کریں گی

کراچی( سٹا ف رپورٹر ) شادی کے بعدشوبز انڈسٹری سے دوری اختیار کرنے والی اداکارہ و ماڈل ایمان علی نے واپسی کاعندیہ دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ اپنے نامکمل پراجیکٹس کو مکمل کریں گی اور ایک فلم کا سکرپٹ بھی لکھ رکھا ہے جسے عملی جامہ پہناناہے ۔ان کا…

خوابوں کا شہزادہ گوراچٹا نہ بھی ہوتو چلے گا :مہوش حیات

لاہور ( شوبز ڈیسک )  اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر میں مردانہ وجاہت ضرور نظر آنی چاہئے جبکہ ان کا قدلمبا اور شخصیت پروقار ہو ،رنگ گورا چٹانہ بھی ہوتو چلے گا ۔ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو کے دوران اداکارہ کی طر ف سے خوابوں کے…