Daily Archives

November 24, 2020

کرکٹ میں منشیات کے استعمال سے ہمیشہ انکار کیا:شعیب اختر

اسلام آباد :  سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے کہا ہے کہ کرکٹ کے کھیل میں کارکردگی بڑھانے کے لئے انہوں نے ہمیشہ منشیات کے استعمال سے انکار کیا ہے ۔ شعیب اختر نے کہا جب میں نے کرکٹ شروع کی تو مجھے بتایا گیا کہ آپ تیز باؤلنگ نہیں کرسکتے اور 100…

صدر ٹرمپ نومنتخب جوبائیڈن کو اقتدار منتقلی پر رضامند

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی الیکشن کے کامیاب امیدوار جو بائیڈن کو اقتدار کی منتقلی پر رضامندی ظاہر کردی ہے جس کے بعد وائٹ ہاؤس انتطامیہ نے ضروری کارروائی کا باضابطہ آغاز کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق الیکشن میں شکست کو…

امریکا میں کون جیتا ؟ فیصلہ ہو جائیگا تو مبارکباد دیدونگا : پوٹن

ماسکو :  انہوں نے کہاکہ میں قانونی جنگ کا فیصلہ ہونے کا انتظار کروں گا، روسی ٹی وی کو انٹرویو میں پوٹن نے کہاکہ باضابطہ مبارکباد دینے میں تاخیر سے روس اور امریکا کے تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، انہوں نے کہاکہ جو رشتہ پہلے سے ہی خراب ہے ،…

قطر: ایئرپورٹ کے باتھ روم میں نوزائیدہ کو پھینک جانے والی خاتون مل گئیں

قطری حکومت نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ ماہ اکتوبر میں دوحہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باتھ روم میں نوزائیدہ کو پھینکنے والی خاتون کی شناخت کرلی گئی۔ گزشتہ ماہ اکتوبر کے آغاز میں دوحہ ایئرپورٹ کے حکام کو آسٹریلیا جانے والی فلائیٹ کے وقت باتھ روم…

اسرائیل کے وزیر اعظم کا خفیہ دورہ سعودی عرب، ولی عہد سے ملاقات : اسرائیلی میڈیا اور وزیر کی تصدیق،…

ریاض :   اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے موساد کے سربراہ کے ہمراہ اتوار کو خفیہ طور پر سعودی عرب کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی،…

جوبائیڈن نے کابینہ ارکان نامزد کر دیئے، حتمی اعلان کانگریس کی منظوری سے مشروط

واشنگٹن:  نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی ٹیم نے کابینہ ارکان کی نامزدگی کر دی، باقاعدہ اعلان کانگریس کی منظوری کے بعد کیا جائےگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جوبائیڈن کے مشیر انٹونی بلینکن کو وزیر خارجہ ، الیجنڈرو میورکاس کو سیکریٹری ہوم لینڈ…

عبادت کے دوران میرا جنسی استحصال کیا گیا:نیہا بھاسن

لاہور :  معروف پاکستانی گلوکاروں راحت فتح علی خان، عاطف اسلم اور فریحہ پرویز کے گانوں کو گاکر شہرت حاصل کرنے والی بھارتی گلوکارہ 38 سالہ نیہا بھاسن نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا زندگی میں متعدد بار جنسی استحصال کیا گیا۔ خبر رساں ادارے کو دئیے…

سی پیک منصوبہ خطے کیلئے ایک گیم چینچر کی حیثیت رکھتا ہے،گورنر بلوچستان

کوئٹہ۔:گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ اچھی طرز حکمرانی کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کیلئے ہمیں اپنے تمام اداروں کو مضبوط اور مستحکم بنانا ہوگا،پولیس محکمہ کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور پولیس نظام میں بہتری لانے میں…

حکومت کالی بھیڑیں اداروں میں رکھے گی تو پھر خمیازہ بھی بھگتے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ اسکولوں کے اساتذہ کی مستقلی کے حکم کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل زائد المیعاد ہونے پر خارج کردی۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے وفاقی حکومت کے کنٹونمنٹ اسکولوں کے اساتذہ کی مستقلی کے…