فٹبال کی دنیا میں راج کرنے والے لیجنڈ کھلاڑی میراڈونا چل بسے
بیونس آئرس: فٹبال کی دنیا میں راج کرنے والے ارجنٹائن کے سابق انٹرنیشنل پروفیشنل فٹبالر ڈیگو میرا ڈونا انتقال کر گئے۔
لیجنڈری کھلاڑی کی عمر 60 برس تھی اور ان دنوں وہ ارجنٹائن فٹبال ٹیم کے منیجر کی ذمہ داری ادا کررہے تھے۔ میرا…