Daily Archives

November 13, 2020

11 ماہ کی معصوم بچی سے زیادتی کرنیوالے شخص کو سزائے موت کا حکم

قصور: عدالت نے 11 ماہ کی معصوم بچی کو زیادتی کا نشانے بنانے والے ملزم کو سزائے موت کا حکم سنادیا۔ قصور میں درندہ نما شخص نے 11 ماہ کی معصوم بچی زنیرہ فاطمہ کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا تھا۔ عدالت نے بچی کو درندگی کا نشانہ بنانے…

گرم ہوائی دریا انٹارکٹک کی برف پگھلارہے ہیں

ابو ظبی: انٹارکٹیکا سے ایک عجیب خبرآئی ہے کہ وہاں گرم ہوا ایک ندی کی صورت میں پھر رہی ہے اوراس کی شدت سے جگہ جگہ برف پگھل رہی ہے جس سے بڑے گڑھے بن گئے ہیں۔ اس طرح وہاں کی برف تیزی سے پگھل رہی ہے۔ اس طرح کسی دریا کی طرح تیرتے…

میرے لیے ایوارڈ شوز کوئی معنیٰ نہیں رکھتے، نعمان اعجاز

 کراچی:  نامور اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی ایوارڈز کیلیے کام نہیں کیا اور مجھے اکثر ایوارڈ شوز میں بلیک میل کرکے لے جایا جاتا ہے۔ فلموں اور ڈراموں میں ایوارڈ شوز پاکستان سمیت ہر انڈسٹری میں متنازعہ سمجھے جاتے ہیں جس…

آخرکار چین نے امریکی صدر جوبائیڈن کو مبارکباد دیدی

چین نے بالآخر امریکا کے 46ویں صدر جو بائیڈن کو متوقع کامیابی پر مبارکباد دے دی تاہم روس اب بھی خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان چینی وزارتِ خارجہ نے حالیہ امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر…

کشمور واقعہ؛ بچی کو بازیاب کرانے والے پولیس افسر کو قائداعظم میڈل دینے کی سفارش

ترجمان سندھ حکومت نے پولیس افسر کی بیٹی کیلئے بھی 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بیٹی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنا چاہتی ہے تو اس کے تمام اخراجات سندھ حکومت برداشت کرے گی۔ مرتضی وہاب نے کہا کہ حکومت سندھ بچی کے علاج کی مکمل…

سعودی استحکام کیلئے خطرہ بننے والوں کیساتھ سختی سے نمٹیں گے: محمد بن سلمان

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے انتباہی انداز میں کہا ہے کہ مملکت کو دھمکانے والوں اور سکیورٹی اور استحکام کے لیے خطرہ بننے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق…

جنگ بندی کے خلاف آرمینیا میں عوامی احتجاج

آذربائیجان اور آرمینیا میں جنگ بندی کے معاہدے پر آرمینیائی عوام نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر احتجاج شروع کردیا ہے جبکہ مظاہرین نے آرمینیائی وزیراعظم نکول پشینیان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ واضح رہے کہ…

میانمار انتخابات، آنگ سان سوچی نے واضح اکثریت حاصل کرلی

میانمار میں جاری عام انتخابات میں میانمار کی سربراہ آنگ سان سوچی نے واضح اکثریت حاصل کرلی ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق میانمارکی حکمراں جماعت نے412 میں سے 346 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے، میانمار میں حکومت بنانے کے لیے 322 نشستوں پر کامیابی…

ملک پر نالائق حکومت مسلط، سلیکٹڈ حکمرانوں نے امن داؤ پر لگا دیا: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ترقی کے دعویدار بتائیں، کیا خیبر پختونخوا میں ایک بھی ہسپتال بنایا۔ ملک پر نالائق حکومت مسلط، سلیکٹڈ حکمرانوں نے امن داؤ پر لگا دیا ہے۔ سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں کو…

کشمور واقعہ: پولیس اہلکار کی بیٹی کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

حکومت سندھ نے کشمور ریپ واقعے میں ملزمان کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکار اور اس میں مدد کرنے والی ان کی بیٹی کے تمام تعلیمی اخراجات اٹھانے اور اس کے لیے 10 لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان کردیا۔ ساتھ ہی صوبائی حکومت نے پولیس اہلکار کو…