Daily Archives

November 6, 2020

ناقص فیلڈنگ نے ٹیم مینجمنٹ کی نیندیں اڑادیں

لاہور:   ناقص فیلڈنگ نے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کی نیندیں اڑا دیں جب کہ زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل بہتری کے لیے کوششیں تیز ہو گئیں۔ پاکستان کی زمبابوے سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز ہفتے کو ہوگا۔ اس سے قبل تیاریوں کے لیے دونوں…

کشمیر اور پاکستان کیلیے نرم گوشہ رکھنے والے جوبائیڈن کی ممکنہ کامیابی سے بھارت خوف زدہ

واشنگٹن:  امریکی صدارتی انتخاب میں صدر ٹرمپ پر برتری رکھنے والے جوبائیڈن کی جیت کے امکانات روشن ہیں جس کے مقبوضہ کشمیر اور پاکستان پر مثبت اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ جوبائیڈن امریکا کے منجھے ہوئے سیاست دان ہیں جو 1970ء میں…

اداکارشان کی پاکستانی ڈراموں کی کہانیوں پر تنقید

کراچی:  پاکستان شوبزانڈسٹری کے سپر اسٹار اداکار شان شاہد نے پاکستانی ڈراموں میں دکھائی جانے والی کہانیوں اور ان میں بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح پر تنقید کی ہے۔ پاکستان ٹی وی کے معروف مزاحیہ میزبان مصطفیٰ چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ…

امریکی صدارتی انتخابات جوبائیڈن کو جیت کے لیے صرف 6 الیکٹورل ووٹ درکار ہیں۔

 واشنگٹن:  امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور جوبائیڈن کو جیت کے لیے صرف 6 الیکٹورل ووٹ درکار ہیں۔ امریکا میں 59 ویں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ مکمل ہوجانے کے 2 دن بعد بھی ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، 5…

سی پیک پاکستان کی تقدیر بدلنے کیلئے ایک اہم منصوبہ ہے، عاصم سلیم باجوہ

پاک چین اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کی تقدیر بدلنے کیلئے ایک اہم منصوبہ ہے۔ یہ بات انہوں نے پاکستان میں تعینات ہونے والے نئے چینی سفیر کیساتھ ملاقات کے موقع پر کہی۔ چین…

زمبابوے سے ٹی20 سیریز: بابر کے پاس عالمی نمبر ایک بننے کا نادر موقع

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہفتے سے شروع ہونے والی ٹی20 سیریز کے دوران قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے پاس دوبارہ کھیل کے مختصر ترین فارمیٹ کا عالمی نمبر ایک بلے باز بننے کا نادر موقع ہے۔ زمبابوے کے خلاف آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ ون ڈے…

آرمی چیف کا ہاکی اولمپیئن عبدالرشید جونیئر کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہاکی کے عظیم کھلاڑی اور اولمپیئن عبدالرشید جونیئر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عبدالرشید جونیئرکی وفات سے پاکستان ایک بڑے کھلاڑی اورعظیم انسان سے محروم ہو گیا۔ ڈی جی…

اظہرعلی کو فیصلہ سازی میں بہادری کا مظاہرہ کرنا ہوگا، وسیم اکرم

اپنے دور کے معروف آل راؤنڈر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ اظہر علی کو کپتان برقرار رکھنے سے متعلق فیصلہ چیئرمین پی سی بی کریں گے کیوں کہ یہ ان کا استحقاق ہے۔ ویڈیو پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ٹیسٹ…

ٹینس کی تین خواتین کھلاڑیوں کی بیک وقت دو سرکاری اداروں میں نوکری کا انکشاف

جہاں ایک طرف ملک میں ایتھلیٹس اور کھلاڑیوں کو نوکریوں کے حصول میں مشکلات اور مواقع نہ ملنے جیسی مشکلات کا سامنا ہے وہیں ملک میں چند خواتین کھلاڑی بیک وقت دو نوکریوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔

سپرسٹار رافیل نڈال کا بڑا کارنامہ، پروفیشنل ٹینس میں ہزار فتوحات مکمل کر لیں

دنیائے ٹینس کے سپر سٹار رافیل نڈال نے بڑا کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے پروفیشنل ٹینس میں ہزار فتوحات مکمل کر لی ہیں، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے ورلڈ ریکارڈ بُک میں چوتھے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ رافیل نڈال نے پیرس میں اپنے ہم وطن سپینش کھلاڑی…