Daily Archives

November 10, 2020

یورپین موٹو جی پی کا ٹائٹل میزبان سپین کے جان میر نے جیت لیا

یورپین موٹو جی پی کا ٹائٹل میزبان سپین کے جان میر نے جیت لیا ہے۔ انہوں نے کیریئر کی پہلی بڑی کامیابی پر بڑی خوشی منائی۔ بے قابو بائیکس کی آپس کی ٹکروں نے ریس کو سنسنی خیز بنا دیا۔ تفصیل کے مطابق ویلنشیا کے موٹر سائیکل ٹریک پر دنیا بھر کے…

پاکستانی شاہین آج زمبابوے پر آخری وار کیلئے تیار

راولپنڈی ( اسپورٹس ڈیسک )  تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستانی شاہین آج نا تجربے کار زمبا بوے پر آخری وار کیلئے تیار ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان کو سیریزمیں دو ،صفر سے فیصلہ کن برتری حاصل ہے تاہم میزبان کھلاڑی کامیابی کے تسلسل کو…

’کراچی واقعے میں ملوث آئی ایس آئی اور رینجرز کے افسران معطل‘

آئی جی سندھ کے تحفظات پر فوج کی کورٹ آف انکوائری مکمل کرلی گئی، انکوائری کی سفارش پر متعلقہ آفیسرز کو ذمے داریوں سے ہٹا دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آئی جی سندھ کے تحفظات پر پاک فوج نے انکوائری مکمل کرلی۔ مزار قائد کے واقعہ پر عوام…

انسانیت کی خدمت سے بہتر کوئی کام نہیں:مصطفی قریشی

کر اچی (  سٹاف رپورٹر ) دنیا کا ہر مذہب محبت، امن اور انسانیت کا درس دیتا ہے ۔ سماجی خدمات بھی عبادت کا حصہ ہے ۔ دیوالی کی خوشیوں میں مستحقین کو شامل کرنا اور ان کی مالی معاونت اور نئے کپڑوں اور دیگر ضروریات زندگی کی اشیا تقسیم کرنا عین…

نوازالدین صدیقی نے طلاق کے معاملے پر خاموشی توڑ دی

ابتدائی طور پر نوازالدین صدیقی کی اہلیہ نے ان پر کوئی الزامات نہیں لگائے تھے ، تاہم بعد ازاں میڈیا میں ان کے حوالے سے کئی طرح کی خبریں آئیں، جن میں دعویٰ کیا گیا کہ اداکار اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بنانے سمیت انہیں بلیک میل بھی کرتے رہے ۔اس…

علی کاظمی اور مہر جعفری کی فلم آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد

لاہور(  شوبز ڈیسک  ) کینیڈا کی جانب سے اداکار علی کاظمی اور اداکارہ مہر جعفری کی فلم فنی بوائے کو 93 ویں اکیڈمی ایوارڈ کیلئے باقاعدہ طور پر نامزد کیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ فلم فنی بوائے کی ہدایت کارہ بھارتی فلم ساز دیپا مہتا ہیں جو ماضی میں…

بی جے پی کا ظالمانہ رویہ،کشمیری بندوق اٹھانے لگے :محبوبہ

سرینگر  :  مقبوضہ کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بی جے پی کے ظالمانہ رویے کی وجہ سے کشمیری نوجوان جیل جانے کی بجائے بندوق اٹھانے کو ترجیح دینے لگے ہیں۔جموں میں پارٹی دفتر میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دفعہ370…

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری نے الیکشن میں سنگین بدعنوانیوں کا الزام عائد کر دیا

واشنگٹن:   وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیلی میکنانی نے صدارتی انتخابات میں سنگین بدعنوانیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن میں فراڈ کیا گیا، مخالفین رزلٹ پر اثر انداز ہوئے۔ ٹرمپ اور ان کے حامیوں کی جانب سے امریکی صدارتی الیکشن کے…

آرمینیا کے ہتھیار ڈالنے پر آذربائیجان میں جشن، نگورنو کاراباخ میں روسی فوج تعینات

 آذربائیجان، آرمینیا اور روس کے درمیان متنازعہ علاقے نگورنو کاراباخ پر تنازع کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت آرمینیا تمام علاقوں کو آذربائیجان کے حوالے کردے گا اور وہاں روسی فوج کے دستے بطور ’’پیس میکر‘‘…

شکست خوردہ ٹرمپ نے وزیر دفاع کو بر طرف کر دیا

واشنگٹن :  صدارتی انتخاب میں شکست کا سامنا کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے وزیر دفاع مارک ایسپر کو برطرف کردیا۔اپنے ٹویٹ میں صدر نے ایسپر کو ہٹانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ ان کی خدمات پر شکر گزار ہوں۔ٹرمپ نے نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم…