Daily Archives

November 27, 2020

ہڑپہ تہذیب شاید دوہری موسمیاتی شدت سے تباہ ہوئی تھی

ڈبلن: پاکستان، ہندوستان اور افغانستان تک پھیلی ہوئی، ہزاروں برس قدیم ’ہڑپہ تہذیب‘ کے بارے میں یہ تو کہا جاتا تھا کہ شاید موسم کے اتار چڑھاؤ نے اسے تباہ کیا۔ لیکن اب ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ آب و ہوا کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ دو…

شریف برادران کے لئے منی لانڈرنگ کرنے والے نئے کردار سامنے آگئے

لاہور: شریف برادران کے لئے منی لانڈرنگ کرنے والے نئے کردار سامنے آئے ہیں جن میں نئے کرنسی نوٹ اور موبائل فونز بیچنے والے بھی شامل ہیں۔ شریف برادران کے لیے منی لانڈرنگ کرنے والے بے نامی افراد میں بجری فروش اور گوالے کے بعد ڈرائیور،…

شہریار منور کا فوٹو شوٹ پر تنقید کرنے والے شخص کو کرارا جواب

 کراچی: معروف اداکار شہریار منور نے اپنے فوٹو شوٹ پر تنقید کرنے والے شخص کو کرارا جواب دیکر خاموش کرا دیا۔ اداکار شہریار منور ان دنوں اپنے فوٹو شوٹ کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں، حال ہی میں انہوں نے سائرہ یوسف کے ساتھ بھی…

مودی نے آر ایس ایس کا انتہا پسند نظریہ سرحد پار تک پھیلا دیا

بھارت میں نریندر مودی کو اقتدار ملنے سے اب تک ہندوتوا اور سیفران دہشت گردی انتہاؤں پر پہنچ گئی۔ مودی نے آر ایس ایس کے انتہا پسند نظریے اور تشدد کی پالیسی کو سرحد پار تک پھیلا دیا ہے، رواں برس بھارت نے 2820مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی،…

بھارتی فضائیہ کا مگ 29 لڑاکا طیارہ سمندر میں گرکر تباہ

بھارتی فضائیہ کا مگ 29 لڑاکا طیارہ سمندر میں گرکر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے مگ 29 طیارے کا ایک پائلٹ لاپتہ جبکہ دوسرے کو تلاش کر لیا گیا، بھارتی بحریہ کے مطابق مگ 29 بحریہ عرب پر حادثے کا شکار ہوا، رواں…

ترکی: بغاوت کرنے والے فوجی افسران سمیت 337 افراد کو عمر قید کی سزائیں

ترکی کی سب سے بڑی عدالت نے سنہ 2016 میں بغاوت کی کوشش کرنے والے 337 افراد کو عمر قید کی سزا سُنا دی ہے۔ سزا پانے والوں میں فوجی افسران اور دیگر افراد شامل ہیں۔ ترک فضائیہ کے پائلٹس اور بری فوج کے کمانڈروں سمیت تقریباً پانچ سو افراد…

فلائی دبئی کی اسرائیل کے لیے باقاعدہ کمرشل پروازیں شروع

فلائی دبئی نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم ہونے کے بعد پروازوں کا سلسلہ باقاعدہ شروع کر دیا اور پہلی پرواز دبئی سے تل ابیب اور وہاں سے واپس دبئی آگئی۔ خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق فلائی دبئی کی پہلی…

ایران نے اپنے 3 قیدیوں کے بدلے آسٹریلوی خاتون ماہر تعلیم کو رہا کردیا

ایران نے برطانوی نژاد آسٹریلوی خاتون ماہر تعلیم مور گلبرٹ کو رہا کر دیا تاہم اس کے بدلے تھائی لینڈ نے 3 ایرانی قیدیوں کو رہا کیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں جاسوسی کے الزام میں دو سال سے قید میلبورن یونیورسٹی سے وابستہ…

صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چھوڑنے کا عندیہ دے دیا

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر نومنتخب صدر جو بائیڈن کو باضابطہ طور پر امریکہ کا اگلا صدر قراد دے دیا جاتا ہے تو وہ وائٹ ہاؤس چھوڑ دیں گے۔ صدر ٹرمپ تین نومبر کو ہونے والے صدارتی الیکشن میں شکست ماننے سے انکار کرتے رہے…

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے بلوچستان میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے بلوچستان میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا ہے۔ او جی ڈی سی ایل کے جاری اعلامیہ کے مطابق کمپنی نے بلوچستان میں ضلع موسیٰ خیل کے مقام پر سے گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق ذخیرے سے…