ساس بہو کی کہانیاں پرانی ہوگئیں لوگوں کو اب نیا چاہیے، ثروت گیلانی
کراچی: ٹی وی اداکارہ ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ ساس بہو لڑائی اور دیور سے محبت کی کہانیاں پرانی ہوگئیں لوگوں کواب نیا چاہیے۔
یوٹیوب چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں ثروت گیلانی کا کہنا تھا کہ ساس بہو والے ڈراموں کی کہانیاں سب جھوٹ ہیں۔…