Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کی خالص آمدنی میں جاری مالی سال کے دوران 37;46;3 فیصد اضافہ
رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ میں جولائی تا مارچ 22;245;2021 کے دوران پی پی ایل کی بعد از ٹیکس آمدنی 52329 ملین روپے تک بڑھ گئی
اسلام آباد:پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کی خالص آمدنی میں جاری مالی سال کے دوران 37;46;3 فیصد اضافہ ہوا…
نیشنل بینک کے منافع میں تین ماہ کے دوران 28 فیصد اضافہ
جنوری تامارچ 2022 کے دوران بینک کی خالص آمدن 9;46;84 ارب روپے تک بڑھ گئی
اسلام آباد: نیشنل بینک آف پاکستان: کاخالص منافع تین ماہ میں 28 فیصد بڑھ گیا ۔ این بی پی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق جنوری تامارچ 2022 کے دوران بینک کی خالص…
تحریک عدم اعتماد سے ایک رات پہلے مارشل لاء کی دھمکی دی گئی، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے ایک رات پہلے انہیں فوری الیکشن پر راضی ہونے یا پھر مارشل لاء کی دھمکی دی گئی۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول…
سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کیخلاف سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر
اسلام آباد: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دائر کر دی۔
درخواست میں استدعا کی گئی کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دینے کے فیصلے پر نظر…
ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کروا دیے جائیں، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کروا دیے جائیں۔
برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ رواں برس پاک فوج کے نئے سربراہ کی تعیناتی سے قبل…
وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا سوات میں مختلف منصوبوں کا افتتاح
پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سوات میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا۔
وزیرِاعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے اپنے دورہ سوات کے دوران مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ وزیر اعلی نے تحصیل کمپلیکس مٹہ کی نئی عمارت کا…
خواتین پارک میں داخلے سے روکنے پرنوجوانوں کے تشدد سے چوکیدار جاں بحق
لاہور: فیروز پور روڈ پر واقع خواتین پارک میں داخلے سے روکنے پر نوجوانوں نے مل کر چوکیدار کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے اس کی موت واقع ہوگئی۔
لاہور کےعلاقے فیروز پور روڈ پر واقع خواتین پارک میں داخلے سے روکنے پر تشدد سے گارڈ جاں بحق ہوگیا،…
کراچی میں رات کے وقت بھی بدترین لوڈ شیڈنگ شروع
کراچی: شہر قائد میں لوڈ شیڈنگ سے مستثنی علاقوں میں بھی رات کے وقت غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا جب کہ شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 10 سے 14 گھنٹے تک جاپہنچا۔
لوڈ شیڈنگ والے علاقوں میں دن میں چار مرتبہ ساڑھے…
سندھ سے خواتین کو ہراساں کرنے اور چائلڈ پورنوگرافی کے الزام میں 6 ملزمان گرفتار
کراچی: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سندھ کے سائبر کرائم ونگ نے کراچی، حیدرآباد، سکھر اور گھوٹکی سے خواتین کو ہراساں کرنے اور چائلڈ پورنوگرافی کے الزام میں 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے سندھ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں…
کراچی: لڑکی کے اغوا اور زیادتی کے الزام میں ڈاکٹر سمیت 2 افراد گرفتار
کراچی :کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی سے لڑکی کے اغوا اور زیادتی کے الزام میں ڈاکٹر سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ شاہ فیصل کالونی، الفلاح سوسائٹی سے لڑکی کے اغوا اور زیادتی کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں درج کر لیا…