Daily Archives

November 15, 2020

پسنی میں 17ارب روپے مالیت کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کوئٹہ: پاک فوج اور پاکستان کوسٹ گارڈز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 17ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق پسنی کے علاقے شادی کور میں خفیہ اطلاعات کی روشنی…

نیشنل اسٹیڈیم میں سخت ترین سیکیورٹی حصار قائم

کراچی: پی ایس ایل5پلے آف میچز کے موقع پر سخت ترین سیکیورٹی حصار قائم رہا۔ پی ایس ایل 5کے پلے آف میچز کا گذشتہ روز کراچی میں آغاز ہوا، اس موقع پر نیشنل اسٹیڈیم میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے تھے، پولیس کے 5ہزار سے زائد…

ڈوپلیسی حسین یادوں کا سلسلہ بڑھانے کے خواہاں

فاف ڈوپلیسی پاکستانی ٹورز کی حسین یادوں کا سلسلہ جاری رکھنے کے خواہاں ہیں۔ پروٹیز بیٹسمین کا کہنا ہے کہ ورلڈ الیون کی قیادت کرتے ہوئے شائقین کا کرکٹ سے لگاؤ اور جوش و خروش بے مثال نظر آیا تھا، فروری میں بخوشی جنوبی افریقی ٹیم کے ساتھ…

سائرہ یوسف کو بولڈ فوٹوشوٹ کروانا مہنگا پڑگیا

کراچی:  ادکارہ و ماڈل سائرہ یوسف اور شہریار منور کی حال ہی میں کیے گئے بولڈ فوٹوشوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں اور لوگوں کو ان دونوں کی یہ تصاویر بالکل بھی ہضم نہیں ہورہیں۔ حال ہی میں سائرہ یوسف اور شہریار منور ایک میگزین…

ہوائی لباس جو آپ کو 300 کلومیٹر فی گھنٹہ سے اڑا سکتا ہے

لائپزگ، جرمنی: اب بی ایم ڈبلیو کمپنی نے ایک برقی وِنگ سوٹ تیار کیا ہے جسے پہن کر 300 کلومیٹر فی گھنٹہ کی زبردست رفتار سے پرواز کی جاسکتی ہے۔ اسے ڈیزائن ورکس اور مشہور اسکائی ڈائیرور پیٹر سیلزمان کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے۔ اس کے لیے بی…

چینی، منی لانڈرنگ کیس؛ جہانگیر ترین، علی ترین اور شہباز شریف کے بیٹوں کیخلاف مقدمات درج

لاہور:  ایف آئی اے نے چینی اور منی لانڈرنگ کیس میں جہانگیر ترین، علی ترین، حمزہ شہباز اور سلیمان شہباز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی اے نے چینی اور منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کے دوران رہنما پی ٹی آئی جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے…

بنگلہ دیشی لڑکا انٹرنیشنل چلڈرنز پیس پرائز’ کا حقدار

ڈھاکہ :   سعادت رحمن کو یہ ایوارڈ ان کی موبائل ایپ کے لیے دیا گیا جو آن لائن ہراسگی کے بارے میں آگاہی فراہم کرتی اور متاثرین کو ایسے واقعات رپورٹ کرنے میں مددگار ہے ۔ڈی ڈبلیو کے مطابق سعادت رحمن کا تعلق بنگلہ دیش کے ضلع نارائل سے ہے ۔ واضح…

وطن واپسی کا وقت آگیا، افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا میں تیزی لائیں گے

امریکا کے قائم مقام سیکریٹری دفاع کرسٹوفر ملر نے عندیہ دیا ہے کہ وہ افغانستان اور مشرق وسطیٰ سے امریکی فوجیوں کے انخلا میں تیزی لائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق کرسٹوفر ملر نے کہا کہ ‘اب وطن واپسی کا وقت آگیا ہے…

امریکا: سیاسی تناؤ میں شدت، سپریم کورٹ کے باہر ٹرمپ کے حامی اور مخالفین آمنے سامنے

ٹرمپ کے ہزاروں حامیوں نے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے، متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا گیا۔۔ سپریم کورٹ کے باہر بھی ٹرمپ کے حامی اور مخالف آمنے سامنے آ گئے۔ امریکا میں صدارتی انتخابات کے بعد سیاسی تناؤ میں مزید شدت آ گئی، ایری زونا…

جوبائیڈن جارجیا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی فاتح

واشنگٹن  :  امریکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن کے الیکٹورل ووٹوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 306 ہوگئی ہے ۔شمالی کیرولائنا سے ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب ہو گئے ہیں، جس کے بعد ان کے کل الیکٹورل ووٹ 232 ہو گئے ۔ریاست مشی گن کی عدالت نے دھاندلی کے الزامات کی…