Daily Archives

November 1, 2020

کہا گیا ’جنسی تعلقات‘ استوار نہیں کرتیں تو کام نہیں ملے گا، فاطمہ ثنا شیخ

بھارتی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے اپنی ذاتی زندگی اور بالی وڈ میں ہونے والی ناانصافیوں سے پردہ اٹھا دیا۔ ایک انٹرویو میں فاطمہ ثنا شیخ کا کہنا تھا کہ جنسی استحصال ایک دھبہ ہے جس کی وجہ سے خواتین اس بارے میں بات نہیں کرتیں، پہلے آپ کو اس…

سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر کو دوبارہ (ن) لیگ بلوچستان کا صدر بنانے کا فیصلہ

مریم نواز کا سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر کو دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کا صدر بنانے کا فیصلہ مسلم لیگ ن کو کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں فعال جماعت بنانے کے لیے صوبائی صدر سمیت صوبائی کابینہ میں متحرک اور پرانے نظریاتی…

کوئٹہ میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا

صوبائی دارلحکومت میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے ۔ گیس کی لوڈشیڈنگ اور پریشر میں کمی سے شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں ، سردی کا موسم شروع ہوچکا ہے اور لوگ سردی سے ٹھٹر رہے ہیں ، دوسری طرف امور خانہ داری میں بھی لوگوں کو مشکلات کا سامنا…

قلات : آٹھ سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے ملزمان محلے دار نکلے

کوئٹہ(آن لائن)انسپکٹرجنرل پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نے کہاہے کہ قلات پولیس نے 8 سالہ لڑکے کی عصمت دری اور قتل میں ملوث 3 ملزمان کوگرفتار کرلیا ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ آئی جی پولیس بلوچستان محسن…

بھارت، 90 سالہ خاتون سے اجتماعی زیادتی

بھارتی ریاست تری پورہ میں 90 سالہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شمالی مشرقی ریاست تری پورہ میں 24 اکتوبر کو ایک افسوسناک واقعہ اُس وقت پیش آیا کہ جب ایک 90 سالہ خاتون…