Daily Archives

November 21, 2020

محکمہ ثقافت سندھ جلد ہی صوبے میں 4 نئے میوزیم کھولے گا

 کراچی: محکمہ ثقافت، سیاحت، نوادرات وآثار قدیمہ سندھ عنقریب چار نئے میوزیم کھولنے جارہا ہے۔ محکمہ ثقافت، سیاحت، نوادرات وآثار قدیمہ سندھ نئے میوزیم صوبے کے مختلف اضلاع میں قائم کیے گئے ہیں، ان کے لیے عمارتوں کا بندوبست ہوچکا ہے…

کراچی میں ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا

 کراچی: ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا،گلستان جوہر میں سیکیورٹی گارڈ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا کہ پستول سے گولی چل گئی اور وہ ماتھے پر گولی لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ جمعہ کی شام گلستان جوہر کے علاقے بلاک ون میں…

کنگنا رناوت بھارت میں غلاموں جیسے سلو ک سے پریشان

ممبئی( شوبزڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ وہ خود کو اپنے ہی ملک میں غلام تصورکرتی ہیں اوربے حدپریشان ہوگئی ہیں ۔پاکستان کیخلاف اکثر سوشل میڈیا پر زہر اگلنے والی بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت اپنے ہی ملک کے لوگوں کے روئیوں سے…

بشریٰ انصاری کی کالج کی تصاویر سوشل میڈیا پرمقبول

لاہور( شوبز ڈیسک ) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی کالج کے دنوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہوگئی ہیں ،اداکارہ نے گزشتہ روز اپنی کئی پرانی تصاویر شیئر کی تھیں ،ان کی ایک تصویر میں ان کے چہرے پر ہمیشہ کی طرح مُسکراہٹ ہے جبکہ تصویر بے…

ایمن الظواہری افغانستان میں انتقال کر گئے :عرب میڈیا

لاہور :  ان کی موت کے حوالے سے خبریں کئی دن سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں، عرب نیوز کے مطابق اب متعدد پاکستانی اور افغان ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ایمن الظواہری افغانستان میں قدرتی وجوہات کی بنا پر انتقال کر گئے ، 69 سالہ الظواہری کو آخری…

ترقی پذیر ممالک سے قرض وصولی میں نرمی کی جائے :اقوام متحدہ

نیویارک :  رپورٹروں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا وہ عالمی طاقتوں پر زور دیتے ہیں کہ 2021 تک قرضوں کی وصولی میں نرمی کریں ، معاشی بحالی کے پروگراموں کو ترقی پذیر اور متوسط آمدنی والے ملکوں تک توسیع دیں۔

صدارت ختم ہوتے ہی ٹرمپ کو فوجداری مقدمات کا سامنا ہوسکتا

واشنگٹن  :   جنوری میں مدت صدارت ختم ہوتے ہی صدر ٹرمپ کو حاصل استثنیٰ بھی ختم ہو جائیگا، جس کے بعد انہیں متعدد فوجداری مقدمات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ، نیویارک کے ڈسٹرکٹ اٹارنی پہلے ہی صدر ٹرمپ کے خلاف ٹیکس چوری، ٹیکس حکام، بینکوں اور بزنس…

کابل میں راکٹوں سے حملے میں 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کابل:   کابل میں راکٹوں سے حملے میں 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم سمت سے 14 راکٹ فائر کئے گئے جو مختلف مقامات پر گرے، سیکیورٹی حکام کے مطابق حملے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، راکٹ حملوں…

وزیراعلی عثمان بزدار نے پولیس اور بلوچ لیویز میں بھرتیوں کی منظوری دیدی

لاہور:   بزدار حکومت صوبے میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے لیے پر عزم، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے پولیس اور بلوچ لیویز میں بھرتیوں کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس میں مزید 10 ہزار 300…