مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے حزب المجاہدین کے سربراہ شہید
سری نگر:
قابض بھارتی فوج نے ایک جھڑپ میں حزب المجاہدین کے اعلیٰ کمانڈر سیف اللہ میر کے شہید ہونے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ ان کے ایک ساتھی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
کشمیر میڈیا سرس کے مطابق سری نگر کے نواحی علاقے رنگریٹھ میں داخلی و…