Browsing Category

پاکستان

پاکستان

صدر مملکت نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے انعقاد کے لیے خط لکھ دیا

اسلام آباد: ایوانِ صدر کی جانب سے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق خط لکھ دیا گیا ہے۔خط میں الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کی تحلیل کے 90 دن میں الیکشن کرانے کیلئے تاریخ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔خط کے متن میں کہا گیا ہے قومی…

سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی نیازی سرکار کے جھوٹ پر خاموشی دال میں کچھ کالا کے مصداق ہے، حافظ حمداللہ

امریکی تلوے چاٹنے والا نیازی اپنی ناقص کارکردگی پر پردہ ڈالنے کیلئے ڈرامہ بازی کررہاہے، بیان اسلام آباد:ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ نیشنل سیکورٹی کمیٹی غیر ملکی سازش کے عمرانی دعوے کی تصدیق کی وضاحت کر ے ۔ اپنے بیان میں…

پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبر کی تردید کرتا ہوں ‘ فیاض الحسن چوہان

اچھے یا برے وقت میں بھی اپنے لیڈر عمران خان کیساتھ تھا اور ساتھ رہوں گا لاہور:سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبرکی تردید کرتے ہوئے عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان کیا ہے ۔صوبائی وزیر نے…

سبزہ زار ‘موٹروے کے قریب 7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش

لاہور: سبزہ زار میں موٹروے کے قریب 7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کی گئی۔تفصیلات کے مطابق سبزہ زار میں موٹروے کے قریب 7 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش کی گئی ہے۔چچا زاد کزن حیدر بچی کو رات گئے موٹروے کے قریب لیکر گیا ۔صوبیہ کے شور مچانے پر…

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پارلیمنٹ آئین، قانون اور جمہوریت پرخودکش حملہ تھا،پی ڈی ایم

خط کی شکل میں بیرونی سازش کی بنیاد پر ڈپٹی سپیکر کی رولنگ مضحکہ خیز ہے، ترجمان حافظ حمد اللہ اسلام آباد : پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر ردعمل دیتے ہوء کہا ہے کہ خط کی شکل میں غیرثابت شدہ…

دشمن کی سازش ناکام بنانے کیلئے خوداپنے ہاتھ سے اپنی حکومت کا خاتمہ کیا ،شہباز گل

اگر زندگی دشمن کی قید و غلامی میں ہو گی تو اپنے ہاتھوں زندگی ختم کر کے غلامی سے انکار کر دو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ پہلی حکومت ہے جس نے دشمن کی سازش کو ناکام بنانے کے لئے خوداپنے ہاتھ سے اپناخاتمہ کر…

شہباز شریف عدالت پیش ہونے کے بجائے اسلام آباد میں مٹرگشت کررہے ہیں ،فواد چوہدری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہبازشریف عدالت کو بدعنوانی کے مقدموں میں مطلوب ہیں ان کی ضمانت کی درخواست عدالت میں ہے لیکن وہ وہاں پیش ہونے کی بجائے اسلام آباد…

اسمبلی تحلیل ہونے کو بھاگنا نہیں کہتے، حسان خاور

بھاگنا تو وہ ہوتا ہے کہ کوئی دوائی لینے ملک سے باہر چلا جائے ،واپس نہ آئے،ٹویٹ لاہور:حکومت پنجاب کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ اسمبلی تحلیل ہونے کو بھاگنا نہیں کہتے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹویٹ پیغام میں انہوںنے…

ضمیر فروشوں کا راستہ سیاست میں ہمیشہ کے لیے بند ہونا چاہئے،فرخ حبیب

اسد عمر اور عامر کیانی پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کیخلاف تاحیات نا اہلی کا ریفرنس سپیکر آفس میں جمع کرائیں گے اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ضمیر فروشوں کا راستہ پاکستان کی سیاست میں ہمیشہ کے لیے بند ہونا…

امید ہے سپریم کورٹ ایسا فیصلہ کرے گی جس سے انتشار نہیں پھیلے گا،اسدعمر

موجودہ صورتحال میں ہمیں آئین کے درس دیئے جارہے ہیں ، پتہ نہیں کون سی شق کی خلاف ورزی کی ،میڈیا سے گفتگو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ امید ہے سپریم کورٹ ایسا فیصلہ کرے گی جس سے انتشار نہیں پھیلے گا ۔…