Browsing Category

پاکستان

پاکستان

بنوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک

بنو:سی ٹی ڈی نے بنوں کے علاقے ہوید میں کارروائی کرتے ہوئے 5دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشتگردوں سے3کلاشنکوف، نائن ایم ایم پستول اور کارتوس برآمد ہو ئے ہیں۔چھاپے کے دوران نقدی،موبائل فونز،نصب شدہ آئی ای ڈی بم اور…

پاکستانی تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم برطرف ہوا

اور یہ اعزاز عمران نیازی کے نام آیا: احسن اقبال اسلام آ باد: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم برطرف ہوا اور یہ اعزاز عمران نیازی کے نام آیا۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میںلیگی رہنما…

’خان کو باندھ کر ہرایا گیا ہے‘ شہبازگل

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ ’خان کو باندھ کر ہرایا گیا ہے ۔عمران خان کی جانب سے وزیراعظم ہاؤس چھوڑے جانے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے لکھا کہ ’ان سارے دنوں میں خان کو اکیلے ایک بہادر کی طرح…

وزیراعظم کے سیکرٹری اعظم خان کو تبدیل کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے سیکرٹری اعظم خان کو تبدیل کردیا گیا۔ اعظم خان کو تبدیل کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اعظم خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔اعظم خان پاکستان…

عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر سماعت 11 اپریل کو مقرر

اسلام آبا د:اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ دھمکی آمیز خط کی تحقیقات اور وزیراعظم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ 11 اپریل کو سماعت کریں گے۔…

آئین کے تحفظ اور قانون کی بالادستی کے لیے لیگی عہدیداروں اور کارکنوں کو باہر آنا چاہیے، نواز…

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر مسلم لیگی عہدیداروں اور کارکنوں کے نام اہم پیغام جاری کیا ہے۔ نواز شریف نے گزشتہ روز پارٹی عہدیداروں کے اجلاس سے آن لائن خطاب کیا۔دوران خطاب نواز شریف نے کارکنوں…

سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی

لاہور:پنجاب حکومت نے سرکاری افسران اور ملازمین پر سوشل میڈیا اور ٹوئٹر کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اگر سرکاری افسر یا ملازم سوشل میڈیا پر یا ٹوئٹر کے ذریعے…

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی ہے۔ تحریک عدم اعتماد بدھ کی صبح پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسمبلی سیکرٹریٹ آفس میں جمع کروائی گئی ہے اس سلسلے میں…

لاہور ہائیکورٹ کے اسٹیبلشمنٹ افسران و ملازمین کو اچھی کارکردگی کی بنیاد پر اعزازیہ دینے کا فیصلہ

لاہور:لاہور ہائیکورٹ کے اسٹیبلشمنٹ افسران و ملازمین کو اچھی کارکردگی کی بنیاد پر اعزازیہ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔چیف جسٹس ہائیکورٹ کی ہدایت پرعدالت عالیہ کے گریڈ1 سے21 تک کے تمام اسٹیبلشمنٹ افسران اور سٹاف کے کوائف طلب کئے گئے ہیں۔رجسٹرار…

فرح خان کرپشن کے سوال پر فواد چوہدری آپے سے باہر ،صحافی کو کرائے کا ٹٹو کہہ دیا

صحافیوں کا شدید احتجاج، معافی مانگنے کا مطالبہ،پی ٹی آئی رہنما پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے اسلام آباد:سابق وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کی جانب سے صحافی کو کرائے کا ٹٹو کہنے پر صحافیوں کا شدید احتجاج ،معافی مانگنے کا مطالبہ ۔پی ٹی…