Browsing Category

کھیل

کھیل

21 ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی 11 فروری سے شروع ہوگی

:21 ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی 11 فروری سے 15 فروری تک منعقد ہوگی۔ محکمہ ٹورزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق 10فروری کو بہاول پورمیں افتتاحی تقریب منعقد ہوگی، 11 فروری کو ریس میں شریک گاڑیو ں کا ٹیکنیکل معائنہ…

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ نیپال میں18 جنوری سے یکم فروری تک کھیلا جائے گا

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2026 کے کوالیفائر ٹورنامنٹ کے مکمل شیڈول کی تصدیق کر دی گئی ہے، جو نیپال میں18 جنوری سے یکم فروری تک کھیلا جائے گا۔اس ایونٹ میں10 ٹیمیں حصہ لیں گی جو انگلینڈ اور ویلز میں جون۔جولائی2026 میں ہونے والے آئی سی…

سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے35ویں نیشنل گیمز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے پنجاب کے 126 میڈلسٹ…

:سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے35ویں نیشنل گیمز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے پنجاب کے 126 میڈلسٹ کھلاڑیوں کے اعزاز میں پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔انہوں نے پنجاب کے میڈلسٹ…

نیشنل جونیئر انڈر 17 اور انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ 5 جنوری سے شروع ہو گی

پاکستان بلیئرڈز اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) کے تحت نیشنل جونیئر انڈر 17 اور انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ 2026ء پیر 5 جنوری سے جہانگیر خان سپورٹس کمپلیکس کراچی میں شروع ہو گی۔ جمعرات کو پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کی جانب سے…

سیکرٹری پی ایچ ایف نے تیسری چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چمپئن شپ کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان…

:پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے سیکرٹری جنرل رانا مجاہد نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے "تیسری چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چمپئن شپ”کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ…

پی سی بی نے سال2025 میں کرکٹ کی ترقی کیلئے چیئرمین پی سی بی کی قیادت میں بے شمار مثبت اقدامات کئے،…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال2025 میں کرکٹ کی ترقی کے لئے چیئرمین پی سی بی کی قیادت میں بے شمار مثبت اقدامات کئے جس سے پاکستانی کرکٹ میں کافی بہتری آئی۔ترجمان کے مطابق ملک میں انٹرنیشنل ایونٹس کامیابی سے فول پروف سکیورٹی کے تحت منعقد اور ملکی…

سال 2025 انٹرنیشنل کرکٹ سرگرمیوں میں حصہ لینے کے حوالے سے پاکستان ویمن کرکٹ کیلئے بہت اچھارہا،…

پاکستان ویمن کرکٹ کے لئے سال 2025 انٹرنیشنل کرکٹ سرگرمیوں میں حصہ لینے کے حوالے سے بہت اچھارہا ۔پی سی بی ترجمان کے مطابق پاکستان ویمن ورلڈ کپ کوالیفائر کے پانچ لاہور میں ہونے والے میچز میں پاکستان ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش ،آئرلینڈ ،سکاٹ لینڈ…

پی ایس ایل 11 کیلیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20 جنوری 2026 مقرر کی گئی ہے۔ پی ایس ایل کا گیارہواں ایڈیشن 26 مارچ سے 3…

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

انڈر 19 ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے ایونٹ کے ناک آؤٹ مقابلے میں پاکستان نے 122 رنز کا ہدف 17 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ پاکستان کی جانب سے سمیر منہاس…

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا منفرد ریکارڈ برابر کردیا

بھارت کے لیجنڈ بلے باز ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا منفرد ریکارڈ برابر کردیا۔ جنوبی افریقا کے خلاف رائے پور میں کھیلے جارہے دوسرے ایک روزہ میچ میں ویرات کوہلی نے سیریز کی مسلسل دوسری سنچری بنائی۔ یہ ان کے ون ڈے کیریئر کی 53ویں اور مجموعی…