Browsing Category
کھیل
کھیل
آئی سی سی رینکنگ: صائم ایوب نے دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کرلی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں صائم ایوب نے دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تمام فارمیٹس کی تازہ رینکنگ جاری کردیں جس کے مطابق صائم ایوب نے ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز کی فہرست میں سکندر رضا کو پیچھے چھوڑ دیا۔…
محکمہ کھیل بلوچستان کے زیر اہتمام ڈویژن سپورٹس فیسٹیو ل کا آغاز27 نومبر سے ہو گا
ڈائریکٹر جنرل کھیل بلوچستان ڈاکٹر یاسر خان بازئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تین ڈویژنز سبی، مکران اور نصیر آباد میں ڈویژن سپورٹس فیسٹیول کا آغاز 27 نومبر سے ہو گا جو 2 دسمبر تک جاری رہیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ کوئٹہ میں کھیلوں کے فروغ کے لئے…
سابق کپتان مصباح الحق کا سری لنکن کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا بیان
سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے معروف بیٹر مصباح الحق نے سری لنکا کرکٹ ٹیم کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہمان کھلاڑیوں نے دورہ پاکستان جاری رکھتے ہوئے اپنے بلند حوصلے اور اعلیٰ عزائم کی بدولت دہشت گردی کو شکست دینے میں اہم…
دوسرا ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سیریز جیت لی
دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 289 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔
پاکستان کی جانب سے بابر…
ڈی جی سپورٹس پنجاب کی زیر صدارت35ویں نیشنل گیمز کی تیاریوں کے حوالے سےاجلاس،کھلاڑیوں کی سلیکشن،…
:ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب خضرافضال چوہدری کی زیر صدارت نیشنل گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ترجمان کے مطابق جمعرات کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہونیوالے اجلاس میں پنجاب کی تمام سپورٹس ایسوسی ایشنز کے عہدیداران نے شرکت کی…
سپورٹس ایونٹس میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران واہلکار محکمے کا فخر ہیں،ڈاکٹر عثمان انور
:انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے انٹرنیشنل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے والے پنجاب پولیس کے کانسٹیبل عاصم رضا نے سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات کی۔ترجمان کے مطابق آئی جی پنجاب نے عاصم رضا کو بین الاقوامی سطح پر ملک و…
آئی ٹی ایف پاکستان انٹرنیشنل جونیئر ٹینس چیمپئن شپ لیگ ون اختتام پذیر،پاکستانی کھلاڑی میکائل علی بیگ…
:پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام آئی ٹی ایف پاکستان انٹرنیشنل جونیئر ٹینس چیمپئن شپ لیگ ون پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گئی۔ ہفتہ کو پی ٹی ایف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس بین الاقوامی ایونٹ میں دنیا بھر سے…
لاہور سمارٹ سٹی پولو ان پنک کپ کا فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا
:لاہور پولو کلب کے زیراہتمام لاہور سمارٹ سٹی پولو ان پنک کپ کا فائنل اتوار (کل)کو کھیلا جائے گا۔ فائنل سے قبل نیزا بازی، بائیکرز پریڈ، کلاسک کارز اور رائیڈنگ سکول کے بچوں کا شو اور رینجرز بینڈ کی پرفارمنس ہو گی۔ فائنل میں مختلف ممالک کے…
چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ ، پاکستان نیوی نے ٹائٹل جیت لیا
:چوتھا چیف آف دی نیول سٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ لاہور میں اختتام پذیر ہوگیا، فائنل میں پاکستان نیوی نے زبردست مقابلے کے بعد ٹائٹل اپنے نام کر لیا، ماڑی انرجیز نے دوسری جبکہ پاکستان ایئر فورس نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
تفصیلات کے مطابق…
پی سی بی کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت مردان اور ساہیوال میں کرکٹ ٹورنامنٹس اختتام پذیر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام جاری ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت مردان اور ساہیوال میں ضلعی سطح کے کرکٹ ٹورنامنٹس اختتام پذیر ہو گئے۔ ساہیوال میں نو سکولوں کے درمیان 19 میچز کھیلے گئے جن میں گورنمنٹ کمپری ہینسیو سکول ساہیوال نے…