بنگلادیش کے سابق چیف جسٹس کو 11 سال قید کی سزا
بنگلادیش کے اکیسویں سابق چیف جسٹس سریندر کمار سنہا کو منی لانڈرنگ اور اعتماد توڑنے کے کیس میں 11 سال قید کی سزا سنادی گئی۔
پراسیکیوٹر خورشید عالم خان کے مطابق سنہا کو منی لانڈرنگ پر 7 سال اور اعتماد توڑنے پر 4 سال جیل میں رہنا ہوگا۔…