کوئٹہ، لورالائی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کا حملہ فائرنگ کے تبادلے میں میجر قاسم اورنائیک شریف شہید جبکہ ایک جوان شدید زخمی،آئی ایس پی آر
کوئٹہ،سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3دہشت گرد ہلاک ہوگئے،آئی ایس پی آر
کوئٹہ،زخمی کو کوئٹہ منتقل کیا جارہاہے،آئی ایس پی آر